ملزمان نازیبا ویڈیوز بناکر فیملی کو ہراساں کرتے تھے

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)

لاہور: گھریلو نوکرانیوں کا اہل خانہ کی چھپ کر نازیبا ویڈیوز بنانے کا انکشاف

1355256_183680_mobile-video01_updates.jpg

لاہور میں گھریلو نوکرانیوں کی جانب سے اہل خانہ کی چھپ کر نازیبا ویڈیوز بنانے کا انکشاف ہوا ہے، پولیس نے 2 خواتین ملازماؤں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ویڈیوز برآمد کرلی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نازیبا ویڈیوز بناکر فیملی کو ہراساں کرتے تھے، مقدمہ درج کرلیا گیا، متاثرہ فیملی کی شکایت پر ویمن ریس کورس پولیس نے نوکرانیوں کو گرفتار کیا۔

پولیس کا مزید بتانا ہے کہ گینگ کو گھریلو نوکرانیاں فراہم کرنے والی ایک ایجنسی چلا رہی ہے، ایجنسی کا مالک فرار ہوگیا ہے، جس کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہیں۔
source
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم

Bhai jub Mulk ke hukumran yehi cheez kerte hai unko kyun nahi arrest kiya jaata?
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس ایجنسی کا اس ایجنسی کے ساتھ کوئی گہرا تعلق ہوگا
ڈگ آؤٹ کیا جائے تو کھرا کسی تھری سٹار سے ہوتا ہوا فور سٹار تک ہی جائے گا
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اس ایجنسی کا اس ایجنسی کے ساتھ کوئی گہرا تعلق ہوگا
ڈگ آؤٹ کیا جائے تو کھرا کسی تھری سٹار سے ہوتا ہوا فور سٹار تک ہی جائے گا

لے وئ کُھرا اسپیشلسٹ آ پہنچا ھے ۔
 
Back
Top