Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ملٹری کورٹس کیس کی سماعت 23 اکتوبر کو ہوگی
جسٹس اعجاز الاحسن ،جسٹس منیب اختر ،جسٹس یحییٰ آفریدی ،جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس عائشہ ملک صاحبہ کیس کی سماعت کریں گے
https://twitter.com/x/status/1715210353972531282
جسٹس اعجاز الاحسن ،جسٹس منیب اختر ،جسٹس یحییٰ آفریدی ،جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس عائشہ ملک صاحبہ ملٹری کورٹس میں سویلین کا ٹرائل کیس کی سماعت 23 اکتوبر بروز سوموار دن ساڑھے 11 بجے کریں گے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اس بنچ سے اپنے آپ کو الگ رکھا۔ وہ ایک اور بنچ کے سربراہ ہونگے جو الیکشن نوے روز کے اندر کیس کی سماعت کرے گا
https://twitter.com/x/status/1715219784798007513
نوے روز میں الیکشن کرانے کے کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللہ صاحب 23 اکتوبر بروز سوموار کو کریں گے،کیس سیریل 10 پر ہے۔
سماعت ساڑھے کے بعد کسی بھی وقت ہوگی،ہو سکتا ہے کورٹ ون میں 90 روز والا الیکشن اور کورٹ روم نمبر 3 میں ملڑی کورٹس والا کیس ایک ہی ٹائم پر ایک ساتھ یعنی ساڑھے 11 کے بعد چل رہے ہوں

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/xfmgZNj/qazi1h1h13.jpg