ملکی معیشت کی بحالی کیلئےپاک فوج حکومت کےساتھ مکمل تعاون کرےگی:آرمی چیف

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1709629139727134928
ملکی معیشت کی بحالی اور ترقی کےلئے پاک فوج حکومت کے ساتھ مکمل تعاون کرے گی، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل اجلاس میں عزم۔۔!!

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرصدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا چھٹا اجلاس

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرِ صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کی ایپکس کمیٹی کا چھٹا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا- اجلاس میں SIFC کے تحت ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے جاری مختلف اقدامات کا جائزہ لیا گیا - اجلاس میں چیف آف آرمی اسٹاف، عبوری وفاقی کابینہ کے اراکین، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی اور متعلقہ اعلیٰ حکام نے شرکت کی-

اجلاس کو کونسل کی گزشتہ اجلاس کے بعد سے آج تک ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ اور کاروباری سہولیات کی فراہمی کیلئے اٹھائے گئے اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی- اجلاس نے ملک میں سرمایہ کاری پر اثر انداز ہونے والے اقتصادی عناصر ،بشمول اصلاحاتی عمل میں تعطل اور شدید خسارے والے سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل کا بھی جائزہ لیا- اجلاس میں عوام کے وسیع تر مفاد اور ملکی خزانے کو مزید نقصان سے بچانے کیلئے ان قومی ملکیت والی کمپنیوں (SOEs) کی نجکاری کے عمل کو تیز کرنے پر اتفاق ہوا -

کمیٹی نے سرمایہ کاری کے مقامی اور بین الاقوامی اداروں کے ساتھ سرمایہ کاری کے لئےطے شدہ اہداف کے حصول کیلئے اٹھائے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا - وزیرِ اعظم نے مختلف وزارتوں کی طرف سے ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ اور ملکی معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا وزیرِ اعظم نے وزارتوں کو (whole of the government) اپروچ کو مرکزی حیثیت دیتے ہوئے ایسے اقدامات جاری رکھ کر ملکی معیشت کو درپیش چیلینجز پر قابو پانے کی اہمیت پر زور دیا -

آرمی چیف نے ملکی معیشت کی بحالی و ترقی کیلئے پاک فوج کے حکومت کے ساتھ مکمل تعاون کے عزم کا اعادہ کیا-

Source

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
کہنے کا مطلب یہ ہے کہ معیشت کا ستیاناس پی ڈی ایم کی حکومت بنا کر مروانے کے بعد اب اسی معیشت کی بحالی کے نام پر حکومت کرنے کا ارادہ ہے۔اگر معیشت کی بحالی آپ کے ہونے سے یا تعاون سے ہونی ہوتی تو پچھلے سترہ مہینے میں آپ کا تعاون پی ڈی ایم کے ساتھ نہیں تھا؟ یا آپ عالم ارواح میں تھے؟ حافظ لوگوں کے غضب کو آواز نہ دو۔تمہاری منحوس شکل لوگوں کے دکھ تازہ کرتی ہے اپنی شکل گم رکھو ۔
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
There is hardly any doubt that this man is out of his mind.
If enemy strikes tomorrow uus waqat iss kay werdi walay mercenary qatil kaya khaitoun main hull chala rahay houn gay???
 
cisco

Senator (1k+ posts)
NaPaak Fauj Harami doesn't want to do their job
Bandial and Bajwa May Allah burn both of you in bottom of hell,
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
I am shocked at the standard of journalism in Pakistan. Hafiz is doing what he wants, and caretaker is doing what he wants. But where is the journalist, not exposing it and asking tough question and spreading information.

It is not the job of the caretaker government to make any policies or announced and carry out any projects.
It is not the job of the COAS to involve the army in to politics or economics. Both are exceeding their assigned roles and breaching the constitution of Pakistan. They both should be held responsible for their breaches and actions taken against them.
But where is Pakistani judiciary and journalists, they should be safeguarding against the breaches of constitution.
Banana Republic of Bakistan in motion.
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
kiya na pakfouj ek institution ka nam hai ya ke state within state, jo yeh caretaker hokomat ki har momkin madad kare gi.. ager madad karni hai to sirf elections karane ki had tak.. is se ziada caretaker hokomat ka koyi mandate nahi
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت کی لوٹ مار چوری فراڈ مہنگائی ظلم ستم میں آرمی چیف اور جرنیل پوری طرح تعاون کرنے کے علاوہ حصہ دار بھی ہیں اگر یہ کہا جائے کہ گدھوں کو سامنے لاکر آرمی چیف اور جرنیل ہی حکومت کر رہے ہیں اور ہر جرم میں برابر سے بھی زیادہ کے شریک ہیں
تو سمجھنے کے لئے زیادہ مناسب ہوگا
 
yahyakhan100

MPA (400+ posts)
https://twitter.com/x/status/1709629139727134928
ملکی معیشت کی بحالی اور ترقی کےلئے پاک فوج حکومت کے ساتھ مکمل تعاون کرے گی، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل اجلاس میں عزم۔۔!!

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرصدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا چھٹا اجلاس

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرِ صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کی ایپکس کمیٹی کا چھٹا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا- اجلاس میں SIFC کے تحت ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے جاری مختلف اقدامات کا جائزہ لیا گیا - اجلاس میں چیف آف آرمی اسٹاف، عبوری وفاقی کابینہ کے اراکین، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی اور متعلقہ اعلیٰ حکام نے شرکت کی-

اجلاس کو کونسل کی گزشتہ اجلاس کے بعد سے آج تک ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ اور کاروباری سہولیات کی فراہمی کیلئے اٹھائے گئے اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی- اجلاس نے ملک میں سرمایہ کاری پر اثر انداز ہونے والے اقتصادی عناصر ،بشمول اصلاحاتی عمل میں تعطل اور شدید خسارے والے سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل کا بھی جائزہ لیا- اجلاس میں عوام کے وسیع تر مفاد اور ملکی خزانے کو مزید نقصان سے بچانے کیلئے ان قومی ملکیت والی کمپنیوں (SOEs) کی نجکاری کے عمل کو تیز کرنے پر اتفاق ہوا -

کمیٹی نے سرمایہ کاری کے مقامی اور بین الاقوامی اداروں کے ساتھ سرمایہ کاری کے لئےطے شدہ اہداف کے حصول کیلئے اٹھائے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا - وزیرِ اعظم نے مختلف وزارتوں کی طرف سے ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ اور ملکی معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا وزیرِ اعظم نے وزارتوں کو (whole of the government) اپروچ کو مرکزی حیثیت دیتے ہوئے ایسے اقدامات جاری رکھ کر ملکی معیشت کو درپیش چیلینجز پر قابو پانے کی اہمیت پر زور دیا -

آرمی چیف نے ملکی معیشت کی بحالی و ترقی کیلئے پاک فوج کے حکومت کے ساتھ مکمل تعاون کے عزم کا اعادہ کیا-

اس کنجر آرمی چیف کو الٹا لٹکاؤ اور بس چتھر ہی چھتر مارو- حرامی اپنا کام چھوڑ کر ہر کام کرنا چاھتا ہے
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
کچھ لوگوں کے بارے میں مجھے شک تھا کے یہ پاکستان کے لیے بہت بُرے لوگ ہیں پر اب لگتا ہے یہ لوگ تو زہنی مریض بھی ہیں
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
asim khanzeer ki maan ka bho... sra itna bara hai ke 25 crore awam apna sara paisa or dolat bhi daal dain to ye khoo nahi bharnay walai

akheer randi ki aulad hai ye dalla madar frosh ghaddar general
 
Back
Top