ملک دیوالیہ ہونے کے قریب،شہباز حکومت کا 165 لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

19shehbazgovtgaraian.jpg

ایک طرف ملک دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گیا ہے، زرمبادلہ کے ذخائر خطرناک حد تک گر چکے ہیں وہیں حکومت نے 165 مہنگی ترین لگژری گاڑیاں خریدنے کیلئے منظوری دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق خطرناک حد تک گر نےوالے زرمبادلہ کے ذخائر، کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کو کم کرنے اور روپے کی قدر کو مزید گرنے سے بچانے کیلئے حکومت نے امپورٹس پر سخت پابندیاں عائد کررکھی ہیں جس سے ملک میں مختلف بحران جنم لے رہے ہیں، اسی صورتحال میں حکومت نے 165لگژری گاڑیوں کی خریداری کیلئے ایل سیز کی پابندی میں نرمی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1612062047369416704
اس حوالے سے وزارت صحت کی جانب سے ایک تصدیق بھی سامنے آئی جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے 165 لگژری گاڑیوں کی خریداری کیلئےگرین سگنل دیدیا ہے، ان گاڑیوں کی بکنگ رواں ماہ ہی کروادی جائےگی جس کےبعد مارچ کے مہینے میں ڈیلیوری شروع ہوجائے گی۔

https://twitter.com/x/status/1612144348451278853
وزارت صحت کے ذرائع کے مطابق ان گاڑیوں کی مالیت5 کروڑ کے لگ بھگ ہے، پہلے مرحلے میں 65گاڑیاں پاکستان پہنچے گی جبکہ دوسرے مرحلے میں 100 گاڑیوں کی کھیپ آئے گی۔

https://twitter.com/x/status/1612129260260691968
خیال رہے کہ امپورٹس پر عائد سخت پابندیوں اور ایل سیز کھولنے میں درپیش مشکلات کے باعث ملک میں خام مال کی قلت پیدا ہوگئی ہے، اسپیئر پارٹس کی قلت کے باعث ملک کی تین بڑی گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنیوں نے اپنی پروڈکشن بند کررکھی ہے، کار مینوفیکچرنگ کمپنیوں نے حکومت سے اسپیئر پارٹس کی امپورٹ اور ایل سیز کھولنے میں نرمی کی اپیل بھی کی تھی ۔
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے حرامزادے، اور گھوڑے کے بُوتھے والے ندیم انجم کی ایسٹ انڈیا کمپنی مُردہ باد ۔ ۔ ۔
323115437_680314567139304_1469356832580973527_n.jpg

323698101_737696194450352_840845909908945751_n.jpg

322709098_506750698105999_296656809886262747_n.jpg
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
ye londo ram tattu sing Rajarawal111 economy expert aa kar apni paish karay yahan aur bataey kay ye pakistan ki economy kay leay kitna zarori iqdaam hai.

sath mai apni rakhail Siberite ko bhe letay aana takeh dono ki tabeyat set ho sakay.

لوڑو رام داس عرف گندی نالی کا کیڑا

اپنے تیئیں عالمی معیشت ایکسپرٹ

😀😀😀
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
19shehbazgovtgaraian.jpg

ایک طرف ملک دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گیا ہے، زرمبادلہ کے ذخائر خطرناک حد تک گر چکے ہیں وہیں حکومت نے 165 مہنگی ترین لگژری گاڑیاں خریدنے کیلئے منظوری دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق خطرناک حد تک گر نےوالے زرمبادلہ کے ذخائر، کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کو کم کرنے اور روپے کی قدر کو مزید گرنے سے بچانے کیلئے حکومت نے امپورٹس پر سخت پابندیاں عائد کررکھی ہیں جس سے ملک میں مختلف بحران جنم لے رہے ہیں، اسی صورتحال میں حکومت نے 165لگژری گاڑیوں کی خریداری کیلئے ایل سیز کی پابندی میں نرمی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1612062047369416704
اس حوالے سے وزارت صحت کی جانب سے ایک تصدیق بھی سامنے آئی جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے 165 لگژری گاڑیوں کی خریداری کیلئےگرین سگنل دیدیا ہے، ان گاڑیوں کی بکنگ رواں ماہ ہی کروادی جائےگی جس کےبعد مارچ کے مہینے میں ڈیلیوری شروع ہوجائے گی۔

https://twitter.com/x/status/1612144348451278853
وزارت صحت کے ذرائع کے مطابق ان گاڑیوں کی مالیت5 کروڑ کے لگ بھگ ہے، پہلے مرحلے میں 65گاڑیاں پاکستان پہنچے گی جبکہ دوسرے مرحلے میں 100 گاڑیوں کی کھیپ آئے گی۔

https://twitter.com/x/status/1612129260260691968
خیال رہے کہ امپورٹس پر عائد سخت پابندیوں اور ایل سیز کھولنے میں درپیش مشکلات کے باعث ملک میں خام مال کی قلت پیدا ہوگئی ہے، اسپیئر پارٹس کی قلت کے باعث ملک کی تین بڑی گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنیوں نے اپنی پروڈکشن بند کررکھی ہے، کار مینوفیکچرنگ کمپنیوں نے حکومت سے اسپیئر پارٹس کی امپورٹ اور ایل سیز کھولنے میں نرمی کی اپیل بھی کی تھی ۔
اگر پاکستان کے غریب عوام ان گاڑیوں کو چلا نہیں سکتے جلا تو سکتے ہیں نا ، آنے دو
🔥🔥
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ye londo ram tattu sing Rajarawal111 economy expert aa kar apni paish karay yahan aur bataey kay ye pakistan ki economy kay leay kitna zarori iqdaam hai.

sath mai apni rakhail Siberite ko bhe letay aana takeh dono ki tabeyat set ho sakay.
یار وہ میں نے تمہیں بلوم برگ والوں کا پیغام دینا تھا
اتنے دنوں سے جو تم ڈیفالٹ کا گوں کر رہے تھے -- بلوم برگ والوں نے کہا ہے کہ ابھی اسے واپس کھا لو -- چھے مہینے بعد دوبارہ کرنا

www.brecorder.com

Pakistan likely to dodge default in next 6 months, but troubles not over: Bloomberg

Report says investors are now worried about a big dollar debt repayment in April 2024, and pricing those bonds at a distressed level
www.brecorder.com