ملک کی 95 فیصد خواتین اجڈ اور جاہل ہیں۔ ساحل عدیم

battery low

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1806981961832927276
‏ماں کی گود پہلی درسگاہ ہے اور یہ جاہل انسان خواتین کو جاہل کہ رہا ہے،، کیسے کیسے فلاسفر بنے ہوئے ہیں
https://twitter.com/x/status/1806986814931996678
عورت كو جاهل كهنےوالون كى جهالت خود هى ظاهر هوجاتى هےافسوس اور كرب كى بات تو يہ هے ان جهلا كو هم علم كےميدان كے شهسوار كو سمجهتے هين
https://twitter.com/x/status/1807239839445643525
بغض عمران خان میں ہمیشہ شدید ذہنی و نفسیاتی مریض، مڈل و پرائمری فیل، اپنی ذات کے اندھے اسیر، پورے جاہل یا پڑھے لکھے جاہل اور مطمئین بیغیرت ہی لانچ کیے جاتے ہیں، اس شخص کو جنم دینے والی بھی ایک عورت، اس کی بہن بھی ایک عورت، اس کی بیوی بھی ایک عورت اور اس کی بیٹی بھی ایک عورت ہے۔

https://twitter.com/x/status/1807235239191646319 https://twitter.com/x/status/1807490412652716469
 
Last edited by a moderator:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
سوشل میڈیا کا دور ہے اب اس طرح کے لانڈے ٹونڈے بھی برداشت کرنے پڑیں گے

Ricky Gervais Lol GIF
 
engin33r

Citizen
اس دلے سے سو اختلافات سہی۔۔۔۔لیکن اجڈ اور جاہل کا مطلب اگر لیا جائے کے جن کو سوائے شوشل میڈیائی علم اور ڈراموں کے زریعے حاصل کیا گیا علم ذریعے حاصل کئیے گئے علم کے علاوہ کچھ معلوم نہیں ھوتا تو یہ سہی کہتا ھے

ملک کی زیادہ تر آبادی دیہی ھے شہری آبادی میں بھی آدھی سے زیادہ وہ آبادی ھے جو گاؤں اور دیہاتوں سے شہر منتقل ھوئے ھیں۔

اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو اپنے حلقہ احباب اور خاندان میں کتنی خواتین ایسی ملیں گی جو ہائیلی انٹلکچول گفتگو کر سکتی ھیں؟
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
جو بھی اس حرامی کا نام ہے اپنی ماں کے بارے میں شکائیت کر رہا ہے کہ اگر وہ جاہل اجڈ اور گنوار نہ ہوتی تو اس حرامی کو نہ جنتی
 
M_Shameer

MPA (400+ posts)
سماء نیوز پر گفتگو کرتے ہوئے یہ ساحل عدیم کہتا ہے کہ میں نے عورتوں سے پوچھا کہااسلام میں سب سے بڑا گناہ کیا ہے تو پچانوے فیصد خواتین کو اس کا علم نہیں تھا، لہذا پچانوے فیصد خواتین جاہل ہیں۔

اب چونکہ پاکستان میں 98 فیصد لوگ مسلمان ہیں اور اسلام کو مانتے ہیں تو اسلام ہر مسلمان کو یہ حق دیتا ہے کہ وہ اسلام کا لٹھ لے کر کسی کے بھی سر پر سوار ہوسکتا ہے، امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے تحت۔ یہی کام یہ ساحل عدیم کررہا ہے۔ یہ بھی اسلام کی تلوار نکال کر لوگوں پر چلا رہا ہے کیونکہ پاکستان میں یہ تلوار سب سے کارگر ہے، کوئی آپ کے سامنے چُوں بھی نہیں کرسکتا۔ اور صرف یہی کیا، ہر کونے کھدرے سے کوئی نہ کوئی مولوی، کوئی مفتی، کوئی ساحل عدیم، کوئی اوریا مقبول جان، کوئی خلیل الرحمان قمر نکلتا ہے اور اپنا اسلام لے کر پوری قوم کے سر پر چڑھ جاتا ہے۔ ایک اسلامی معاشرے کی یہی تو سب سے بڑی خرابی ہے۔ یورپ نے اسی لئے مذہب کو فرد کا پرائیویٹ معاملہ قرار دے دیا تاکہ کوئی کسی کے عقیدے اور سوچ میں دخل ہی نہ دے سکے۔۔

Wake up Pak

President (40k+ posts)

Baadshah bhai agar kisi ko sawal ka jawab nahi aata tou iska matlab yeah tou nahi hay kay 95% aurtoon ko jahil keh diya jaay?
 
میں اس بندر نما ساحل عدیم کی حمایت نہیں کررہا، میں صرف یہ کہنا چاہ رہا ہوں کے ایک اسلامی معاشرے میں ایسے لوگوں کے پھل پھولنے کی پوری گنجائش ہوتی ہے۔ یہ اسلامی معاشرے کی ہی برکت ہے کہ اس کو سننے والے بھی ہزاروں لوگ ہیں، کیونکہ یہ اسلام کا منجن بیچتا ہے ، آپ پاکستان میں کسی ایسے شخص کو ناکام نہیں دیکھیں گے جو اسلام کا چورن بیچتا ہو۔

ایک ایسا معاشرہ جس میں کسی کو دوسرے کے مذہب سے لینا دینا نہ ہو، وہاں یہ سوال پوچھنے کی گنجائش ہی نہیں کہ اسلام میں سب سے بڑا گناہ کیا ہے یا نیکی کیا ہے۔۔

آپ لوگ سمپٹم پر جاتے ہیں، میں روٹ کاز کی نشاندہی کررہا ہوں۔
 
Masla yaeah hay kay hamaray loog jisko Islami maashra kehtay hain woh Islami nahi hay. Yeah he waja hay kay musalman peechay reh gaay hain.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اور میڈیا پر جو مرد ہیں اس وقت سکالرز کی شکل میں بٹھائے جارہے ہیں ان کا پہلے ٹیسٹ لیا جاتا کہ ان میں ابوجہل ہونے کی صلاحیت سوفیصد سے کم نہ ہو
 
Shehbaz

Senator (1k+ posts)
صحیح کہہ رہا ہے ! اس جاہل ، میرا مطلب " ساحل کی پرورش دنیا کی سب سے بڑی جاہل ماں نے کی تھی
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
سماء نیوز پر گفتگو کرتے ہوئے یہ ساحل عدیم کہتا ہے کہ میں نے عورتوں سے پوچھا کہااسلام میں سب سے بڑا گناہ کیا ہے تو پچانوے فیصد خواتین کو اس کا علم نہیں تھا، لہذا پچانوے فیصد خواتین جاہل ہیں۔

اب چونکہ پاکستان میں 98 فیصد لوگ مسلمان ہیں اور اسلام کو مانتے ہیں تو اسلام ہر مسلمان کو یہ حق دیتا ہے کہ وہ اسلام کا لٹھ لے کر کسی کے بھی سر پر سوار ہوسکتا ہے، امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے تحت۔ یہی کام یہ ساحل عدیم کررہا ہے۔ یہ بھی اسلام کی تلوار نکال کر لوگوں پر چلا رہا ہے کیونکہ پاکستان میں یہ تلوار سب سے کارگر ہے، کوئی آپ کے سامنے چُوں بھی نہیں کرسکتا۔ اور صرف یہی کیا، ہر کونے کھدرے سے کوئی نہ کوئی مولوی، کوئی مفتی، کوئی ساحل عدیم، کوئی اوریا مقبول جان، کوئی خلیل الرحمان قمر نکلتا ہے اور اپنا اسلام لے کر پوری قوم کے سر پر چڑھ جاتا ہے۔ ایک اسلامی معاشرے کی یہی تو سب سے بڑی خرابی ہے۔ یورپ نے اسی لئے مذہب کو فرد کا پرائیویٹ معاملہ قرار دے دیا تاکہ کوئی کسی کے عقیدے اور سوچ میں دخل ہی نہ دے سکے۔۔

اس کائینات میں مذہب انسان کا ذاتی معاملہ کا نعرہ سب سے پہلے اسلام نے لگایا تھا مغرب نے نہیں قرآن میں ارشاد باری تعالی ہے لا اکراہ فی الدین پاکستان میں جو کچھ اسلام کے نام پر ہوتا ہے اسکا اسلام سے کوئی تعلق واسطہ نہیں ہے یہ ان سب لوگوں کی گھڑی ہوئی باتیں ہین اور نہ پاکستانی معاشرہ اسلامی معاشرہ ہے پاکستانیوں کو ملا جی بھر کے گمراہ اور کنفیوز کر رہے ہیں جو کسر رہ جاتی ہے وہ تم جیسے پوری کرنے کی کو شش کرتے ہیں
 
بالکل۔ اسلام تو مذہب کو اس قدر ذاتی معاملہ مانتا ہے کہ جو اسلام قبول نہ کرے اس کے ساتھ قتل و قتال کا حکم دیتا ہے۔

لڑو ان لوگوں سے جو ایمان نہیں لاتے اللہ پر اور نہ آخرت کے دن پر اور نہ حرام جانتے ہیں اس کو جس کو حرام کیا اللہ نے اور اس کے رسول نے اور نہ قبول کرتے ہیں دین سچا ان لوگوں میں سے جو کہ اہل کتاب ہیں یہاں تک کہ وہ جزیہ دیں اپنے ہاتھ سے ذلیل ہو کر۔۔۔ (سورۃ التوبہ۔ آیت 29۔)۔