https://twitter.com/x/status/1909676826399850835
بلوچستان کی حکومت سے لکھوایا گیا ہے کہ 200 سے 400 میل کا علاقہ قلعہ عبداللہ سے قلعہ سیف اللہ، ژوب تک کے تمام منرلز OGDCL یا دو یا تین محکموں کو دے دئے گئے ہیں اور اس میں بلوچستان کا حصہ صرف 10فیصد ہوگا۔ یہ کون مانے گا؟ اس کے خلاف ہم عدالت جارہے ہیں ہم یہ نہیں ہونے دینگے
اور جس انداز میں خیبر پشتونخوا کی تحریک انصاف اپنے منرلز کو بچانے میں لگی ہے، ہم انہیں سپورٹ کرتے ہیں۔ہمیں مجبور نہ کریں۔ پھر جب واپسی کا راستہ نہیں ہوگا تو نقصان اس ملک کا ہوگا، اس ملک پر رحم کریں۔ آئین اور 18ویں ترمیم کہتی ہے کہ صوبوں کے وسائل پر صوبوں کا اختیار ہوگا
https://twitter.com/x/status/1909678186486526315