RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
منصور علی خان تم ایک دلیر انسان ہو - نہ تم مریم سے ڈرتے ہو نہ عمران خان کے بھونکے والے کتوں سے -- تم نے ہمیشہ ہر طرف سے بیلنس رکھا ہے
اس بچی کی انٹروڈکشن تمہارے پروگرام میں ہوئی - اس نے نوجوان ہونے کا حق ادا کیا - الله اسے اس کی جان، ایمان اور اس کی عزت کو اپنے حفظ اور امان میں رکھے
اب یہ تمہارا فرض ہے کہ - اس بچی سے پوچھو وہ کون لوگ ہیں جو اس کو دھمکیاں دے رھے ہیں - اس سب کے نام سامنے لاؤ - ہم دیکھتے ہیں کہ وہ کون ہیں

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/rGk7ryfG/Screenshot-2025-03-02-083110.jpg