TemptationQ
Senator (1k+ posts)

جسٹس منصور علی شاہ کے چیف جسٹس آف سپریم کورٹ بننے کی امکانات روشن
حکومتی اتحاد کا ایک اہم فیصلہ ذرائع کے مطا بق اس سے دو فوائد حاصل ہوں گے
وکلا کی تحریک دم توڑ دے گی اور تحریک انصاف کے احتجاج کا بھی کوئی جواز نہ ہوگا
https://twitter.com/x/status/1849041109462208809 https://twitter.com/x/status/1849109286711857359
Last edited by a moderator: