منیب فاروق کی پاکستانیوں کو سُود پر قرضہ ملنے کے گرین سگنل کی خوشخبری

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کی اکانومی ریکور کر رہی ہے ،دو ارب ڈالر کی اگلی قسط ملنے کے لیے ائی ایم ایف گرین سے سگنل مل چکا ہے ،اپریل کے پہلے ہفتے میں قسط کی منظوری متوقع ہے جس کے پاکستان کے معاشی و اقتصادی اعتماد میں اضافہ ہو گا، منیب فاروق
https://twitter.com/x/status/1901164305770299594
ہمیں قرض ملنے والا ہے اس لیے معیشت ترقی کر رہی ہے، یہ ان کا معاشی ترقی ماپنے کا پیمانہ ہے
https://twitter.com/x/status/1901446356180361467 https://twitter.com/x/status/1901620732473278944
 
Last edited by a moderator:

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
Ha ha bhikarion ne poori koshish kar le ke default hojae, nahi hua tu ro rahe hain..
😂😂
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Ha ha bhikarion ne poori koshish kar le ke default hojae, nahi hua tu ro rahe hain..
😂😂
بھیکاریوں کو بھیک دینے سے روکنے پر یہ مہا بھیکاری کتنا غصے میں آ رہا ہے سالا

That 70S Show Lol GIF by Peacock
 

Back
Top