Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"کتنی خباثت بھری ہوئی ہے آپ لوگوں میں؟ جب فوج کا رینک اینڈ فائل دیکھے گا تو آپ لوگوں کو لگتا ہے کہ وہ آپکو معاف کردے گا؟"۔منیب فاروق کا آمیز پیغام
https://twitter.com/x/status/1916218657660710937
صنم جاوید کا ردعمل
اس عینکو کی سُن لو بھارت جنگ کی دھمکیاں دے رہا ہے اس چاپلوس کو بُرا لگ گیا ہے کہ کچی کلیوں کو بارڈر پر جانے کا کیوں کہا ہے مطلب جنگ کے حالات میں بارڈر پر نہیں تو کیا آپ کے گھر جانے کا بولوں؟معافی آپ جیسے ہڈی پر پلنے والے مانگیں ہم تو انھیں جس بات کی تنخواہ دیتے ہیں وہ کام کرنے کا بول رہے ہیں
https://twitter.com/x/status/1916213259474243682