Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
امریکا میں منی لانڈرنگ جیسے جرم کا اعتراف کرنے اور سزا کا سامنا کرنے والے ژینگ پینگ تاؤ کو حکومت نے پاکستان کرپٹو کونسل کا ایڈوائزر کیوں مقرر کیا؟۔شہزاد اقبال
اگر وہ سزا یافتہ ہیں تو باہر کیسے ہیں؟ کوئی نہ کوئی معاملہ ان کا سیٹل ہوا ہے۔یہ وفد امریکی صدر کے بہت قریبی سمجھا جاتا ہے۔عطا تارڑ کا جواب
https://twitter.com/x/status/1916188458881634531