موبائل ایسی جگہ رکھیں جہاں سےچوری نہ ہو:نگران وزیر داخلہ سندھ

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1698951620237971568
https://twitter.com/x/status/1698229462754812343
کراچی: نگران وزیر داخلہ سندھ بریگیڈئیر (ر) حارث نواز نےموبائل فون کو ملزمان سے بچانے کا آسان طریقہ بتا دیا۔

حالیہ دنوں میں اسٹریٹ کرائمز کے بڑھتے واقعات نے شہریوں کا جینا حرام کررکھا ہے، آئے دن چوری چکاری اور ڈکیتیوں نے کراچی کے لوگوں کی ناک میں دم کردیا ہے۔

اب نگران وزیر داخلہ سندھ نے شہریوں کی اس پریشانی کا حل بتاتے ہوئے انہیں موبائل فونز محفوظ رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔

ایک بیان میں حارث نواز کا کہنا تھا کہ ایک طریقہ تو یہ ہے کہ موبائل کو ایسی جگہ رکھیں جہاں سےچوری نہ ہو ، دوسرا یہ کہ موبائل فون اندر والی جیب میں رکھیں۔

نگران وزیر داخلہ سندھ نے کہا کہ شہری خود بھی ہماری اور پولیس کی مددکریں، موبائل رکھیں ہی ایسی جگہ جہاں سےچوری نہ ہو سکے۔

Source
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کے ریا اے تم لوگوں کی بھری ہو تو میری میں آکر ڈال دو ۔ کافی کھلی جگہ ھے ۔ حرامی ان کو پکڑنے کی بات نہیں کرتا، لوگوں کو ترکیبیں بتا ریا اے ۔
 
siasat.us

Councller (250+ posts)
کے ریا اے تم لوگوں کی بھری ہو تو میری میں آکر ڈال دو ۔ کافی کھلی جگہ ھے ۔ حرامی ان کو پکڑنے کی بات نہیں کرتا، لوگوں کو ترکیبیں بتا ریا اے ۔
سارے تیرے ناجائز فوجی ابو ہیں کیا کہہ سکتے ہیں؟
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
بے۔ چارہ جاہل گدھے کی اولاد دراصل میجورٹی کی طرح اسکی مبینہ اولاد بھی بیٹ مین کی اولاد ہے اس کھوتی کے پتر کو وہ غم کھائے جارہا اس لئے یہ گدھے کا بچہ اس طرح کی بونگیاں بھونک رہا ہے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1698951620237971568
https://twitter.com/x/status/1698229462754812343 ۔

نگران وزیر داخلہ سندھ نے کہا کہ شہری خود بھی ہماری اور پولیس کی مددکریں، موبائل رکھیں ہی ایسی جگہ جہاں سےچوری نہ ہو سکے۔

Source
وہ جگہ تو پھر نگران وزیر داخلہ سندھ کی بیوی کی انگیا ہی ہے ورنہ چوری تو پاکستان کا کلچر بن چکی ہے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
سارے تیرے ناجائز فوجی ابو ہیں کیا کہہ سکتے ہیں؟

وئ ۔ اس کنجر کو تو کئ دفعہ ھم نے تیرے گھر سے نکلتے دیکھا ہے ۔ ھم تو سمجھے پڑوسیوں کا وی حق ہوتا ہے ، اسی لیے اسے پکڑ کے تلاشی نئ لی ۔ اب تو کہ ریا اے تو یاد آیا ، یہ تو وھی خبیث ھے ۔
 
Back
Top