مولانااسحاق(رح)اہلبیت اطہار کےبارےپھیلائی ناصبیوں کی تہمتوں کا ردکرتےہیں

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
مولانا اسحاق مدنی (رح) دور حاضر کے عظیم محقق محدث، فقیہ، عالم دین، ماہر علم الرجال اور سادگی میں آپ اپنی مثال تھے. انکے حوالے سے فیصل آباد ایک تحقیقی ادارے کی بیناد رکھی جا چکی ہے. آپ اہل سنت اور اہل تشیع کے علماء حق میں یکساں عزت اور مقبولیت رکھتے تھے. دونوں مکاتب فکر کی محافل و مجالس میں مدعو کے جاتے تھے. انکے مشن میں عشق/حب اہلبیت، مسالک میں تاریخی کتب کے ذریعے پھیلی نفرتوں کو قرآن و حدیث کے حوالہ جات سے ختم کرنا، ناصبی و قادیانی فتنہ کی سرکوبی، وحدت امت نمایاں حیثیت رکھتے تھے. ذیل میں دیے گئے کلپ میں وہ فتنہ ناصبیت کی سرکوبی اور اہل بیت کا دفاع کر رہے ہیں.​


 

Back
Top