مولوی اقبال حیدر سنی اتحاد کونسل کے خلاف سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1788145567954088031
سنی اتحاد کونسل کی پارلیمنٹ پارٹی کی حیثیت سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

سنی اتحاد کونسل نے الیکشن میں ایک بھی نشست نہیں جیتی، ہاری ہوئی پارٹی کیسے پارلیمانی پارٹی ہوسکتی ہے؟ مولوی اقبال حیدر

عدالت نے درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق دلائل طلب کرلیے

https://twitter.com/x/status/1788102650740806057
قومی اثاثہ مولوی اقبال حیدر اسلام آباد کی بجائے اس بار کراچی کیوں پہنچا ہے؟ یہ عامر فاروق پر عدم اعتماد ہے تو اعتماد کا اظہار کس پر ہے؟محمد عمیر

https://twitter.com/x/status/1788104603696759175
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ مینٹل کیس شاید وہی پاگل وکیل نما مولوی ہے جو اپنی تشریف کی خارش کی وجہ سے ہر مایکی اور حرام زدگی والے کیس کرکے کرکے زلیل ہوتا رہا ہے یہ حرام زادہ کئی بار عدالتوں میں اپنے پچھواڑے کی خارش کی بدولت بہت بار زلیل ہوکر جرمانے بھئ ادا کرتا رہا ہے یہ حرامئ وکیل نما مولوی خبروں میں رہنے کے لئے اپنی ماں چ ۔۔ کر تھوڑے تھوڑے عرصہ میں بھونکتا رہتا ہے اس حرام زادے کے جرمانے کون ادا کرتا رہا ہے اور اس لونڈے باز اور ممیسئے کا سارا خرچہ کون حرام کا نطفہ اٹھاتا ہے
کیونکہ اس خارشی لونڈے باز اور پاگل مولوی کی تو کوئی اوقات نہیں اور دھیلے کی آمدن نہیں اس بھوکے ننگے پاگل کا کوئی اور زریعہ آمدن نہیں سوائے بلیک میلنگ اور مایکئ کے
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
لگتا ہے یہ معلومات اسے عدالتوں میں مل جائیگی کہ سنی اتحاد کے حالیہ ضمنی انتخابات میں صوبائی اور قومی اسمبلی کی سیٹیں جیتی ہیں۔