میاں برادران کرپشن کے ماسٹر مائنڈ ہیں،راجہ ریاض کے ماضی کے بیانات

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1703466309424730390
راجہ ریاض کے ماضی کے بیانات

میاں نواز شریف پاکستان کے سب سے بڑے چور ہیں،
نواز کرپٹ سیاستدان ہیں،
میاں صاحبان کے اربوں کے اثاثے چوری کے ہیں

میاں برادران کرپشن کے ماسٹر مائنڈ ہی،
شریف برادران چھوٹے موٹے نہیں بہت بڑے چور ہیں،
نوازشریف اور شہباز شریف ہر کام میں ڈاکہ ڈالتے ہیں،
نواز شریف اور شہباز شریف دونوں ڈاکو ہیں

میاں نواز شریف اور شہباز شریف کے کالے کرتوت کی وجہ سے پنجاب تباہ حال ہے،
نوازشریف اور شہباز شریف دونوں بھائی پنجاب کی عوام کےقاتل ہیں،
ایک آمر کی پیداوار ہیں ان کا ذہن بھی آمرانہ ہے اور یہ ون مین شو کے عادی ہیں

میرا نام بھی راجہ ریاض نہیں جو میں تمھیں لاہور کی سڑکوں پر گھسیٹوں نہ اور گھسیٹ کر اسمبلی کے سامنے سنگسار نا کروں تو

یہ مفاد پرست لوگ ہیں اور اپنے مفاد کے لئیے گئے ہیں سیاسی لوٹے ہیں، ن لیگ میں اپنے مفاد کے لئے گئے تھے کہ فنڈز ملیں گے

نواز شریف اور شہباز شریف نے اتنے مسائل ہمیں دئیے ہیں کہ خزانہ خالی کر دیا ہے، پی آئی اے کو تباہی کر دیا ہے، لوٹ کر کھا گئے ہیں،

نواز شریف کی اسٹیل مل ہر سال نیا بچہ دیتی ہے اور پاکستان اسٹیل مل تباہی ہو گئی ہے یہ ان کی کارکردگی ہے

پاکستان کی 71 سال تاریخ میں کوئی اس طرح سے ملک سے باہر نہیں گیا جس طرح سے نواز شریف گئے ہیں اور یہ ڈیل کر کہ گئے ہیں میں شرط لگا کہ کہتا ہوں کہ ڈیل ہوئی۔
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
378868215_220358757695378_1922056437999142003_n.jpg
 
Tandoori

Councller (250+ posts)
May be you were born after 2007 or else you would have known Imran Khan's statements about Nawaz Sharif and Maulana Fazlu.

But even if you were born in 2008, you would have still remember "General Bajwa is the biggest democrat in this country"

Wake up and remove the layer of filth over your eyes. You have fallen in a gutter.
 
zaheer2003

اوئے تندوری کوئی کلٹ کلٹ کی یوا لو یہاں بھی
Tandoori
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
May be you were born after 2007 or else you would have known Imran Khan's statements about Nawaz Sharif and Maulana Fazlu.

But even if you were born in 2008, you would have still remember "General Bajwa is the biggest democrat in this country"

Wake up and remove the layer of filth over your eyes. You have fallen in a gutter.
tera koyi ek bap nahi. daily tera koyi naya bap nikal ata hai.
 
immu321

MPA (400+ posts)
siasat cheez hi esi hey sarey harami apney mafad ki khatir 1 ho jate hein.
bhool gye sab imran khan pervaiz elahi aur shaikh rasheed ko kia keheta tha beth gye na sab 1 jagha?
kal tak faisal vawda imran khan ko baap keheta tha aaj usi baap ko galian deta hey, us waqt to koi pressure bhi nahe tha jab faisal vawda ney imran khan ko chora tha
 
Tandoori

Councller (250+ posts)
pakistan ki badnaseebi ye hey poori ki poori polictis party, judges, generals, mullahs and elite class top to bottom corrupt hein, aur gareb awam
ki maa
ch****y mein ye sab 1 hein
Correction:
We as a Nation are Chut iya.
These people are from within us.
 
Back
Top