میاں صاحب بیرونِ ملک جا رہے ہیں، تو اس سے کیا فرق پڑتا ہے؟ اطہر کاظمی

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
میاں صاحب بیرونِ ملک جا رہے ہیں، تو اس سے کیا فرق پڑتا ہے؟ جب وہ ملک کے اندر ہیں، تو کیا کر رہے ہیں؟ ان کے پاس اختیارات ہی نہیں ہیں۔ خبر یہ نہیں ہے کہ وہ ملک سے باہر جا رہے ہیں، خبر تو یہ ہے کہ ابھی تک ملک سے باہر گئے کیوں نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1909179150876758116 پیپلزپارٹی اور ن لیگ جو کچھ کررہی ہیں یہ مل کر کررہی ہے، پیپلزپارٹی اس نظام کی سب سے بڑی بینفشری ہے، لیکن اب یہ دونوں سیاسی طور پر Irrelevant ہو چکے ہیں،

اطہر کاظمی

https://twitter.com/x/status/1908922148573372515 https://twitter.com/x/status/1909105381743419556
 
Last edited:

Back
Top