Asad Mujtaba
Chief Minister (5k+ posts)
قانون سے دلچسپی رکھنے والے احباب روشنی ڈالیں کہ میاں علی اشفاق نے پچھلے ڈھائی برس میں جو مقدمات لڑے، ان میں ایسے کونسے باریک قانونی نکات استعمال کئے جو دوسرے وکلا استعمال نہ کرسکے؟
کیا ان کے پاس قانونی مہارت ہے کہ وہ اپنے دلائل سے پراسیکیوٹرز اور ججوں کو بے بس کردیتے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو ایک آدھ مثال سے روشنی ڈالیں۔
یا ان کے پاس کوئی "غیبی" طاقت ہے کہ ایک خاص وقت تک مقدمہ لٹکائے رکھنے کے بعد اچانک ضمانت منطور کرکے انہیں ہیرو بننے کا موقع دے دیا جاتا ہے؟
کمنٹس میں یہ مت بتائیں کہ علی اشفاق نے عمران ریاض کی ضمانتیں کروائیں، صدیق جان کو رہا کروایا، صنم جاوید، جس کے نام پر خاص نشان لگا تھا، اسے بھی شیر کے جبڑے سے کھینچ لائے، وغیرہ وغیرہ۔
میں یہ جاننے میں دلچسپی رکھتا ہوں کہ ان تمام مقدمات میں کیا قانونی مہارت کا عمل دخل تھا یا یہ "شعاؤں" کا چکر تھا؟