آج قتل کے مضحکہ خیز کیس میں جج صاحب نے بھرپور دلائل کے باوجود میری اہلیہ کی ضمانت خارج کر کے اسے ریمانڈ پر بھیج دیا۔ پانچ پیشیوں پر مدعی بھی پیش نہ ہوا، لیکن جج جہانگیر اعوان صاحب کو شاید کچھ جلدی تھی۔ دکھ بس یہ ہے کہ میرے نظریے اور جنگ کی سزا میری بے گناہ فیملی بھی بھگت رہی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1894302794515190030
https://twitter.com/x/status/1894302794515190030
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/21Sv6vxZ/Ahmed-Farhad-3.jpg