میری ذمہ داری اس وقت تک تھی جب تک میں چیف جسٹس تھا،افتخارچوہدری

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1914018378551005648
افتخار چوہدری: کیا اُس وقت اعتکاف میں بیٹھے ہوئے تھے جب آئین کی دھجیاں اُڑائی گئیں؟ جب عدلیہ کو بے توقیر کیا گیا، اس کی آزادی کو پامال کیا گیا، اور گزشتہ تین برسوں میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں ہوئیں؟

جواب دیا: “میں نے اس ملک کا ٹھیکہ نہیں اٹھا رکھا۔ یہاں تین سو سے زائد پارلیمنٹیرین ہیں، اور میڈیا والے بھی موجود ہیں، وہ آواز اٹھا لیتے نا-
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہ کانا اپنی باتوں سے ثابت کر رہا ہے کہ یہ ایک نہایت گھٹیا آدمی ہے . دل میں اسکو پتہ ہے کہ اسکے اپنے کرتوتوں نے عدلیہ کو یہاں تک پہنچایا ہے

Irshad Bhatti
👏 👏
 
Last edited:

Back
Top