Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کسی ڈیل کے قائل نہیں ہیں ان بات چیت کیلئے منانا ہے اور بات چیت کسی کمزوری کی نشانی نہیں ہے، میں نے ڈاکٹر علوی کو ٹیکسٹ کیا ہے، آئندہ بدھ کو اگر ایک ملاقات ہو جاتی ہے تو پھر میں آئندہ کا لائحہ عمل بتاؤں گا، اعظم خان سواتی
https://twitter.com/x/status/1910393253297324238
اعظم سواتی نے صبح 7 بجے عمران خان سے ملاقات کیوں کی اور کس کے کہنے پر کی ؟؟
کرنل صاحب نے عمران خان سے ملاقات کے لیے دروازہ کھولا میں اس کا شکر گزار ہوں! مزید جانئیے اعظم سواتی کی زبانی
https://twitter.com/x/status/1910362445438140648
میں نے عمران خان سے کہا کہ کیا مجھے بات چیت کی اجازت ہے تو عمران خان نے کہا کہ مجھے تم پر مکمل اعتماد ہے اور اب بات تھوڑی آگے بڑھے گی تو میں پھر عمران خان کے پاس جاؤں گا، اعظم خان سواتی
https://twitter.com/x/status/1910389910755762242
میری نیت اپنے ملک اور لیڈر کیلئے ہے اللہ دروازہ کھولے گا، بنیادی طور پر سارے فیصلے بانی نے کرنے ہیں، جس کاوش پر لگایا ہے دیکھتا ہوں یہ دروازہ کھلتا ہے یا نہیں، مجھے یقین ہے دروازہ کھل جائے گا، جب دروازہ کھلے گا تو پھر بانی کے پاس جاؤں گا اور وسیع منظرنامہ پیش کروں گا، اعظم سواتی سینئر رہنما پی ٹی آئی
https://twitter.com/x/status/1910364136220795335 https://twitter.com/x/status/1910251681268260909
Last edited by a moderator: