میری ہڈیاں تو اس جیل سے جا سکتی ہیں لیکن ڈیل نہیں ہو سکتی۔

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
عمران خان نے آخری ملاقات میں مجھ سے کہا کہ یہ میں ہوں اور یہ جیل ہے: "میری ہڈیاں تو اس جیل سے جا سکتی ہیں لیکن ڈیل نہیں ہو سکتی۔"

https://twitter.com/x/status/1867808743917748281
میری دانست میں پی ٹی آئی کا صرف ایک مطلب ہے: آپ اسے پسند کریں یا نہ کریں، وہ ہے عمران خان اور عاشقان عمران خان۔

https://twitter.com/x/status/1867817751357927692
https://twitter.com/x/status/1867867045918077289 https://twitter.com/x/status/1867928014270640482
 
Last edited:

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Imran khan ka jurm kiya hay jo itnay arsay say jail may hay?
Sub ko pata hay kay iskay peechay harami asim munir, dirty harry aur sharif boot chat mafia hay.
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
ڈیل کہاں سے ہو گی، ڈیل کے لیے کم از کم دو لوگ یا دو فریقین ہونے چاہییں، دوسری طرف کوئی بھی نہیں ہے تو کھوتے کو ڈیل آفر کون کرے گا، اب خود سے تو ڈیل کرنے سے رہا۔۔۔
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
#عمران_ٹھاکرے کی #فتنہ_پارٹی کے پیروکاروں کو آج انسانیت یاد آ رہی ہے اور وہ دوسروں کو بددعائیں اور کوسنے دے رہے ہیں۔ لیکن ان کے اپنے کرتوت ایسے رہے ہیں کہ الامان الحفیظ۔ بے شک کسی ایک بھی بےگناہ انسان کی جان کا ضیاع قابل قبول نہیں اور اگر کوئی بےگناہ لوگ 26 نومبر کو مارے گئے ہیں تو ہم ان مقتولین کے لواحقین سے ضرور ہمدردی رکھتے ہیں ۔ لیکن یہ یاد رکھنا چاہیے کہ #تحریک_اسرائیل کے اپنے دور حکومت میں ایسے متعدد انسانیت سوز واقعات پر #نیازی_کذاب کی ذہنیت اور اس کے پیروکاروں کی غلیظ تربیت کا اظہار ہوا۔ چند ایک درج ذیل ہیں

• عمران نیازی نے کنونشن سینٹر میں ٹائیگر فورس سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف پر تنقید کے نشتر برسائے اور طنز کرنے کے لیے اس کی وہ تصویر استعمال کی جو کلثوم نواز کے انتقال کے موقعے پر لی گئی تھی۔ ہال میں موجود ہزاروں ٹائیگرز نے اس پر قہقہے لگائے اور تالیاں بجائیں۔ تب انسانیت کہاں تھی؟

• ٹی ایل پی آج بھی الزام لگاتی ہے کہ #فتنہ_خان کی حکومت کے دوران ان کے کم و بیش چار درجن کارکنوں کو رمضان کے مہینے، روزے کی حالت اور مسجد کے اندر بےدردی سے شہید کیا گیا۔ ان کی سوشل میڈیا پر کم تعداد کی وجہ سے ان کی تو کسی نے آہ و بکا پر کان بھی نہیں دھرے۔ آج تحریک ستیاناس والے کس منہ سے "صرف" بارہ مبینہ لاشوں پر آسمان سر پر اٹھائے انسانیت انسانیت کی دہائیاں دے رہے ہیں؟

• اسلام آباد پر اس آخری یلغار والے ہفتے میں کرم ایجنسی میں سو سے زائد لوگ جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ بجائے اس کے کہ صوبائی حکومت اس پر کنٹرول کرے، وزیراعلٰی سمیت ساری پارٹی اسلام آباد پر دھاوے مارنے میں مصروف ہے۔ان لوگوں کا خون خون نہیں؟

• ہزارہ برادری کے لوگ اپنے پیاروں کی لاشیں کئی دن تک سخت سردی میں سڑکوں پر رکھے بیٹھے رہے اور ان کا صرف یہ مطالبہ تھا کہ ایک بار وزیراعظم آ کر ان کی بات سن لے اور ان کے سروں پر ہاتھ رکھ دے۔ لیکن نیازی مردود نے اسے بلیک میلنگ قرار دیا۔ تب تحریک فساد والوں کو انسانیت یاد نہیں آئی۔

• عمران ریاض عرف #گیلا_تیتر کی ویڈیو آج بھی سوشل میڈیا پر چل رہی ہے جس میں وہ بتا رہا تھا کہ جب حکومت ایسے معاملات میں راستے کھلواتی ہے تو لوگ مرتے ہیں۔ بالکل اسی فلسفے کے تحت آج اگر اس کی پارٹی کے لوگ مرے ہیں تو اس میں چیخیں مارنے والی کیا بات ہے؟

جو کچھ تحریک ستیاناس کے ساتھ ہو رہا ہے، وہ صرف اور صرف مکافات عمل ہے، اور میں کسی صورت مکافات عمل پر تنقید نہیں کر سکتا۔ ابھی تو عمران ٹھاکرے کو ان شاء اللہ ذاتی حیثیت میں لاشوں کی بلیک میلنگ والی بکواس کا حساب بھی دینا پڑے گا۔۔۔
 
pinionated

Minister (2k+ posts)
عمران خان نے آخری ملاقات میں مجھ سے کہا کہ یہ میں ہوں اور یہ جیل ہے: "میری ہڈیاں تو اس جیل سے جا سکتی ہیں لیکن ڈیل نہیں ہو سکتی۔"

https://twitter.com/x/status/1867808743917748281
میری دانست میں پی ٹی آئی کا صرف ایک مطلب ہے: آپ اسے پسند کریں یا نہ کریں، وہ ہے عمران خان اور عاشقان عمران خان۔

https://twitter.com/x/status/1867817751357927692
https://twitter.com/x/status/1867867045918077289
Allah ki naheen, Shaitaan ki
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
#عمران_ٹھاکرے کی #فتنہ_پارٹی کے پیروکاروں کو آج انسانیت یاد آ رہی ہے اور وہ دوسروں کو بددعائیں اور کوسنے دے رہے ہیں۔ لیکن ان کے اپنے کرتوت ایسے رہے ہیں کہ الامان الحفیظ۔ بے شک کسی ایک بھی بےگناہ انسان کی جان کا ضیاع قابل قبول نہیں اور اگر کوئی بےگناہ لوگ 26 نومبر کو مارے گئے ہیں تو ہم ان مقتولین کے لواحقین سے ضرور ہمدردی رکھتے ہیں ۔ لیکن یہ یاد رکھنا چاہیے کہ #تحریک_اسرائیل کے اپنے دور حکومت میں ایسے متعدد انسانیت سوز واقعات پر #نیازی_کذاب کی ذہنیت اور اس کے پیروکاروں کی غلیظ تربیت کا اظہار ہوا۔ چند ایک درج ذیل ہیں

• عمران نیازی نے کنونشن سینٹر میں ٹائیگر فورس سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف پر تنقید کے نشتر برسائے اور طنز کرنے کے لیے اس کی وہ تصویر استعمال کی جو کلثوم نواز کے انتقال کے موقعے پر لی گئی تھی۔ ہال میں موجود ہزاروں ٹائیگرز نے اس پر قہقہے لگائے اور تالیاں بجائیں۔ تب انسانیت کہاں تھی؟

• ٹی ایل پی آج بھی الزام لگاتی ہے کہ #فتنہ_خان کی حکومت کے دوران ان کے کم و بیش چار درجن کارکنوں کو رمضان کے مہینے، روزے کی حالت اور مسجد کے اندر بےدردی سے شہید کیا گیا۔ ان کی سوشل میڈیا پر کم تعداد کی وجہ سے ان کی تو کسی نے آہ و بکا پر کان بھی نہیں دھرے۔ آج تحریک ستیاناس والے کس منہ سے "صرف" بارہ مبینہ لاشوں پر آسمان سر پر اٹھائے انسانیت انسانیت کی دہائیاں دے رہے ہیں؟

• اسلام آباد پر اس آخری یلغار والے ہفتے میں کرم ایجنسی میں سو سے زائد لوگ جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ بجائے اس کے کہ صوبائی حکومت اس پر کنٹرول کرے، وزیراعلٰی سمیت ساری پارٹی اسلام آباد پر دھاوے مارنے میں مصروف ہے۔ان لوگوں کا خون خون نہیں؟

• ہزارہ برادری کے لوگ اپنے پیاروں کی لاشیں کئی دن تک سخت سردی میں سڑکوں پر رکھے بیٹھے رہے اور ان کا صرف یہ مطالبہ تھا کہ ایک بار وزیراعظم آ کر ان کی بات سن لے اور ان کے سروں پر ہاتھ رکھ دے۔ لیکن نیازی مردود نے اسے بلیک میلنگ قرار دیا۔ تب تحریک فساد والوں کو انسانیت یاد نہیں آئی۔

• عمران ریاض عرف #گیلا_تیتر کی ویڈیو آج بھی سوشل میڈیا پر چل رہی ہے جس میں وہ بتا رہا تھا کہ جب حکومت ایسے معاملات میں راستے کھلواتی ہے تو لوگ مرتے ہیں۔ بالکل اسی فلسفے کے تحت آج اگر اس کی پارٹی کے لوگ مرے ہیں تو اس میں چیخیں مارنے والی کیا بات ہے؟

جو کچھ تحریک ستیاناس کے ساتھ ہو رہا ہے، وہ صرف اور صرف مکافات عمل ہے، اور میں کسی صورت مکافات عمل پر تنقید نہیں کر سکتا۔ ابھی تو عمران ٹھاکرے کو ان شاء اللہ ذاتی حیثیت میں لاشوں کی بلیک میلنگ والی بکواس کا حساب بھی دینا پڑے گا۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1867861104258662830
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
ایک وقت تھا جب یہ فرعون اپنے سیاسی مخالفین کے اے سی اتارا کرتا تھا۔ ۔ میں نے کئی بار کہا ہے کہ یہ مردود مکافات عمل کا شکار ہے، لیکن یوتھیے مانتے ہی نہیں
 
P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
بقول احسن اقبال
عمران خان اللہ کی پکڑ میں ہے۔
چلو وہ اللہ کی پکڑ میں سہی اس طرح اس کے گناہ تو جھڑ رہے ہیں۔
لیکن تم لوگوں کو اللہ نے ڈھیل دے رکھی ہے اور اللہ جلد اس ڈھیل دی ہوئی رسی کو تمہاری موت کی صورت کھینچے گا تب تمہارے لئے رہائی کا کوئی زریعہ ممکن ہی نہیں ہو گا۔ ان شاء اللہ
 
Back
Top