میرے مخالف بحث کا آغاز ایک پی ٹی آئی کے حامی طالبعلم اسد نے کیا۔ احسن اقبال

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
آکسفورڈ یونین ڈیبیٹ میں میرے مخالف بحث کا آغاز ایک پی ٹی آئی کے حامی طالبعلم اسد نے کیا، جو کہ عمران خان کو چانسلر بنانے کی ناکام مہم چلا چکا تھا۔ اس نے پاکستان کو ایک بدمعاش ریاست کے طور پر پیش کیا اور عمران خان کو لبرل جمہوریت کا چیمپئن قرار دیا۔ پی ٹی آئی کے حامی اپنے لیڈر کی کرپشن کا دفاع کرنے کے لیے بین الاقوامی فورمز پر اپنے ہی ملک کو بدنام کر رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1898015265969111341 https://twitter.com/x/status/1898027068157219283

https://twitter.com/x/status/1898010778067783752
https://twitter.com/x/status/1898084759865049357
https://twitter.com/x/status/1898082818770776523
https://twitter.com/x/status/1898035926103998934
 
Last edited:

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
Ha Ha Ha Lol GIF by Lucas and Friends by RV AppStudios
 

Back
Top