میرے پاس آرمی چیف کی مداخلت کاکوئی ثبوت نہیں،شاہد خاقان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
کیا آرمی چیف اپنی آئینی حدود سے تجاوز کر رہے ہیں ؟ منیزے جہانگیر ۔۔
یہ تاریخ بتائے گی میرے پاس اس کا کوئی ثبوت نہیں ہے ! شاہد خاقان عباسی ۔۔۔
جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے ۔

https://twitter.com/x/status/1896823188006568100
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
نہ ہم کسی آئین کو مانتے ہیں، نہ ہم انتخابات کے نتائج کو تسلیم کریں گے، اگر کوئی اس آئین شکنی اور بدمعاشی پر آواز اٹھائے تو ہم اسے اغوا کرکے گمشدہ کر دیں گے، تشدد کا نشانہ بنائیں گے، چادر چار دیواری کے تقدس پامال کریں گے اور پھر بھی توقع رکھتے ہیں کہ نوجوان ہماری عزت کریں۔ ملکی معیشت کا جنازہ نکال دیا، ملکی وقار تار تار ہو چکا اور نوجوان نسل مایوسی کا شکار ہے مگر اسٹیبلشمنٹ ستر کی دہائی سے باہر نہیں آ رہی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1896916989085430218
 

Back
Top