Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
یہ ضروری نہیں کہ بیروزگاری ہو گی تو میں پہاڑ پر چڑھ جائوں گا، سڑک اور بجلی نہیں ہو گی تو میں تشدد پر اُتر آئوں گا، یہ دہشتگردی ہے، آپ میڈیا نے اسے ناراض بلوچ کا نام دے دیا، سرفراز بگٹی
https://twitter.com/x/status/1900507713479569885
لاپتہ افراد کا مسئلہ کیا صرف پاکستان میں ہیں، امریکا، برطانیہ سمیت ترقی یافتہ ممالک میں بھی لاپتہ افراد کا مسئلہ ہے، خیبر پختون خوا سمیت باقی پاکستان میں بھی یہ مسئلہ موجود ہے، بلوچستان میں اس کو پراپیگنڈا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، سرفراز بگٹی
https://twitter.com/x/status/1900508716031770951
را افغانستان کی زمین پاکستان کیخلاف استعمال کررہی ہے، یہ پوری دنیا کو سوچنا ہوگا ان کیلئے بھی خطرہ ہے،افغانستان نے دوحہ معاہدہ میں لکھ کر کہا ہے کہ ان کی سر زمین کسی ملک کیخلاف استعمال نہیں ہوگی، سرفراز بگٹی۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1900505943739077056 https://twitter.com/x/status/1900510784670625804 https://twitter.com/x/status/1900551812161360287

Last edited by a moderator: