"میں مانگنے نہیں آیا ہوں۔"

Milkyway

Senator (1k+ posts)

GmrgdrJb0AANTc0
سخی داتا میں اپنے لئے بھیک نہیں مانگ رہا نا میری جیب کٹی ہے اور نا ہی مجھے بہاولنگرجانے کے لئے واپسی کا کرایہ درکار ہے
میں تو صرف اڈیالہ جیل میں لنگڑے ،اپاہج قیدی نمبر 804 کے لئے اللہ کے نام پر مدد کرنے کی اپیل کررہا ہوں
کوئی زکواۃ ،خیرات اپنے بال بچوں کا صدقہ نقدی یا آٹا،استعمال شدہ کپڑے ،جوتے جوحسب توفیق ہو دیتے جاؤ سخیو
قیدی کو عید کے لئے درکار ہے اور ابھی نا جانے کتنی اور عیدیں قیدی نے جیل میں کاٹنی ہیں
 

Back
Top