
اہم خبر ، توشہ خانہ فوجداری کیس میں اہم پیش رفت ، عمران خان کا اپنے دفاع میں شواہد پیش کرنے کا فیصلہ ،
اپنے بیان قلمبند کراتے عدالت کو آگاہ کر دیا اور اپنے خلاف کیس کو پی ڈی ایم حکومت کی جانب سے بنایا سیاسی کیس قرار دیا الیکشن سے باہر نکالنے کی کوشش قرار دیا
میں نے بریگیڈیئر وسیم چیمہ کے زریعے تحائف بیچے جن کو عدالت بطور گواہ نوٹس جاری کرسکتی ہے،چیرمین پی ٹی آئی
پہلے تحائف رکھنے کی قیمت 20٪ ہوا کرتی تھی جو پی ٹی آئی حکومت نے 50٪ کردی تھی،چیئرمین پی ٹی آئی
کیبینٹ ڈویژن کو توشہ خانہ تحائف کا بتایا جن کو الیکشن کمیشن میں ظاہرکیاگیاہے،چیئرمین پی ٹی آئی
ذاتی استعمال کے لیے تحائف کا ذکر فارم بی میں کہیں نہیں،چیئرمین پی ٹی آئی
الیکشن کے لیے امیدوار کو اپنے اثاثہ جات ظاہر کرنا ضروری ہوتےہیں،چیئرمین پی ٹی آئی
شکائت کنندہ نے مجھ ہر الزام سیاسی بنیادوں پر لگایاگیا جو جھوٹاہے،چیئرمین پی ٹی آئی
شکائت کنندہ نے جھوٹا الزام لگایاکہ میں نے اثاثہ جات کے حوالے سےجھوٹا بیان الیکشن کمیشن میں دائر کیا،چیئرمین پی ٹی آئی
صرف اتنا کہوں گا کہ تحائف کے حوالے سے دستاویزات کو سوالنامے میں نہیں لکھا جاسکتا،چیئرمین پی ٹی آئی
تحائف کے حوالے سے دستاویزات مہیہ کرنے والا بطور گواہ عدالت پیش نہیں ہوا،چیئرمین پی ٹی آئی
تحائف کے حوالے سے دستاویزات کو نہ تصدیق کیاگیا نہ اس کی شہادت لی گئی،چیئرمین پی ٹی
کسی فرد نے تحائف کے حوالے سے دستاویزات کا بطور گواہ اقرار نہیں کیا،چیئرمین پی ٹی آئی
گواہان نے تحائف کی مالیت کا چالان بھی عدالت میں جمع نہیں کروایا،چیئرمین پی ٹی آئی
مجھ سے تحائف کے حوالے سے دستاویزات بناتے وقت رابطہ نہیں کیاگیا،چیئرمین پی ٹی آئی
https://twitter.com/x/status/1686310290571636736
Last edited by a moderator: