میں چھٹی جماعت میں سیاسی کارکن بنا تھا، فیاض الحسن چوہان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"میں چھٹی جماعت میں سیاسی کارکن بنا تھا، 9 ویں جماعت میں اپنے سکول کا صدر تھا، فرسٹ ائیر میں اپنے کالج کا صدر تھا، 9 ویں جماعت میں میں نے حوالات کاٹی تھی، پوری زندگی میں نے 302، 307، 324 دفعات کے تحت جیل کاٹی ہے، 5 سے 6 دفعہ جیل کاٹی ہے"۔فیاض الحسن چوہان
https://twitter.com/x/status/1910691429174698136 https://twitter.com/x/status/1911850217143746930
 
Last edited by a moderator:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
te kairi maa yawa lai tu sari umar laa ke
ویسے میں مذاق میں کہتا تھا کہ عمران خان کے ساتھ جڑنے والا ہے گندہ ترین انسان پاک صاف ہو جاتا ہے
لیکن اصل بات تو اس سے الگ ہونے کے بعد پتا چلتی ہے --- غلاظت سے لدا بھدا ہوتا ہے بیچارہ

اپنی گندگی تو واپس لے ہی آتا ہے ساتھ عمران خان کو غلاظت 🫢🫢🫢 بھی ملی جاتی ہے اس پر
 

Back
Top