میں کیوں معافی مانگوں، معافی تو مجھ سے مانگنی چاہئے،عمران خان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے 2014 دھرنے کی جوڈیشل انکوائری کرنے کی پیشکش قبول کر لی۔

میں 2014 کے دھرنے کی انکوائری کیلئے تیار ہوں،مجھے خوشی ہوگی کہ مجھے انکوائری کمیٹی میں پیش کیا جائے، 2014 کے دھرنے کے حوالے سے مجھ پر جتنے الزامات لگائے گئے سب غلط ہیں، عمران خان کا ڈی جی آئی ایس پی آر کےبیان پر ردعمل

کیپیٹل ہل میں سی سی ٹی وی فوٹیج سے شناخت کرکے ملزمان کو سزا دی گئی، یہاں تو سی سی ٹی وی فوٹیج ہی غائب کر دی گئیں، شہباز شریف لندن معاہدے کے تحت وزیراعظم بنے ہیں، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو۔۔۔!!!

میں کیوں معافی مانگوں، معافی تو مجھ سے مانگنی چاہئے، عمران خان کا صحافی کے معافی مانگنے کے سوال پر جواب۔

اگر بات نہیں کرنا چاہتے تو نہ کریں میں پاکستان کیلئے بات چیت کا کہہ رہا ہوں، مجھے کون سی ڈیل چاہئے؟ یا میں کون سا بیرون ملک جانا چاہتا ہوں، عمران خان کی گفتگو۔

تحریک انصاف وفاق کی سب سے بڑی اور مقبول جماعت ہے، پی ٹی آئی کی سیاسی جدوجہد نہایت تابناک ہے، ہمیشہ آئین کی بالادستی کی بات کی ہے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو

9مئی واقعات کا مجھے اس وقت پتہ چلا جب مجھے سُپریم کورٹ میں پیش کیا گیا، 9 مئی واقعات کی چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے سامنے مذمت کی تھی، عمران خان کی صحافیوں سے گفتگو

میرا آدھا خاندان فوج اور آدھا خاندان بیوروکریسی میں ہے،فوج ہماری ہے اور ہمیں فوج سے کوئی مسئلہ نہیں، عمران خان کی گفتگو

ن لیگ کے لوگوں نے خفیہ طور پر ہمیں بتا دیا تھا کہ جب تک قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس نہیں بنتا،نہ الیکشن ہوں گے اور نہ نواز شریف واپس آئے گا، عمران خان

نگران وزیراعظم کاکڑ کے فارم 47 کے حوالے سے بیان کے بعد وفاقی حکومت سے کیا مذاکرات ہو سکتے ہیں؟صدر، وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب اور سینٹ الیکشن فراڈ ہیں، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو

خدا کے واسطے فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹیں،ہم نے اپنی 27 سال کی تاریخ میں کبھی جلاؤ گھیراؤ نہیں کیا،دو حکومتیں ہم نے انتخابات کیلئے تحلیل کیں، سیاسی جماعت انتشار نہیں چاہتیں، عمران خان


https://twitter.com/x/status/1788121058089795896
https://twitter.com/x/status/1788178902646440434
https://twitter.com/x/status/1788193708967391573
https://twitter.com/x/status/1788200959065075988
https://twitter.com/x/status/1788201146810528016
https://twitter.com/x/status/1788075745232752860
https://twitter.com/x/status/1788089022067195925
https://twitter.com/x/status/1788268246963298549
https://twitter.com/x/status/1788092259780469077
 
Last edited by a moderator:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے 2014 دھرنے کی جوڈیشل انکوائری کرنے کی پیشکش قبول کر لی۔

میں 2014 کے دھرنے کی انکوائری کیلئے تیار ہوں،مجھے خوشی ہوگی کہ مجھے انکوائری کمیٹی میں پیش کیا جائے، 2014 کے دھرنے کے حوالے سے مجھ پر جتنے الزامات لگائے گئے سب غلط ہیں، عمران خان کا ڈی جی آئی ایس پی آر کےبیان پر ردعمل

کیپیٹل ہل میں سی سی ٹی وی فوٹیج سے شناخت کرکے ملزمان کو سزا دی گئی، یہاں تو سی سی ٹی وی فوٹیج ہی غائب کر دی گئیں، شہباز شریف لندن معاہدے کے تحت وزیراعظم بنے ہیں، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو۔۔۔!!!

میں کیوں معافی مانگوں، معافی تو مجھ سے مانگنی چاہئے، عمران خان کا صحافی کے معافی مانگنے کے سوال پر جواب۔

اگر بات نہیں کرنا چاہتے تو نہ کریں میں پاکستان کیلئے بات چیت کا کہہ رہا ہوں، مجھے کون سی ڈیل چاہئے؟ یا میں کون سا بیرون ملک جانا چاہتا ہوں، عمران خان کی گفتگو۔

تحریک انصاف وفاق کی سب سے بڑی اور مقبول جماعت ہے، پی ٹی آئی کی سیاسی جدوجہد نہایت تابناک ہے، ہمیشہ آئین کی بالادستی کی بات کی ہے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو

9مئی واقعات کا مجھے اس وقت پتہ چلا جب مجھے سُپریم کورٹ میں پیش کیا گیا، 9 مئی واقعات کی چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے سامنے مذمت کی تھی، عمران خان کی صحافیوں سے گفتگو

میرا آدھا خاندان فوج اور آدھا خاندان بیوروکریسی میں ہے،فوج ہماری ہے اور ہمیں فوج سے کوئی مسئلہ نہیں، عمران خان کی گفتگو

ن لیگ کے لوگوں نے خفیہ طور پر ہمیں بتا دیا تھا کہ جب تک قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس نہیں بنتا،نہ الیکشن ہوں گے اور نہ نواز شریف واپس آئے گا، عمران خان

نگران وزیراعظم کاکڑ کے فارم 47 کے حوالے سے بیان کے بعد وفاقی حکومت سے کیا مذاکرات ہو سکتے ہیں؟صدر، وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب اور سینٹ الیکشن فراڈ ہیں، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو

خدا کے واسطے فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹیں،ہم نے اپنی 27 سال کی تاریخ میں کبھی جلاؤ گھیراؤ نہیں کیا،دو حکومتیں ہم نے انتخابات کیلئے تحلیل کیں، سیاسی جماعت انتشار نہیں چاہتیں، عمران خان

اور منیرے مادر چ اپنی چھوکری کا رشتہ بھی دے
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Mistry Munir and three other generals are behind 9th May false flag operation.They must apologise to the nation and promise not to meddle in politics.Pakistan will not thrive if political engineering does not stop.Rule of law must be followed if Pakistan wants to become a strong economic and democratic country.