https://twitter.com/x/status/1903702529193456015
پاکستان نائیجر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتا ہے کیونکہ وہ کوکورو، نائیجر میں معصوم جانوں کے المناک نقصان پر سوگ منا رہے ہیں۔ عبادت گزاروں پر حملہ، خاص طور پر رمضان کے مقدس مہینے میں، اس تکلیف دہ حقیقت کی یاد دلاتا ہے کہ دہشت گردی نہ کسی مذہب کو مانتی ہے اور نہ انسانیت کو۔ ہم اس بربریت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ پاکستان کے عوام کی جانب سے، میں نائیجر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتا ہوں اور اس مشکل وقت میں ان کے غم میں شریک ہوں۔ وزیراعظم