نااہل، ناجائز، کرپٹ مسلط شدہ ٹولے کی وجہ سے آج پورا ملک جل رہا ہے۔ ثمینہ

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
نااہل، ناجائز، کرپٹ مسلط شدہ ٹولے کی وجہ سے آج پورا ملک جل رہا ہے۔ بلوچستان اور کے پی میں دہشت گردی کی آگ، سندھ میں کرپشن اور حقوق کی جنگ، اور پنجاب میں ٹک ٹاکر کی فسطائیت کا راج۔ گھٹن، بدحالی، بے چینی، مایوسی۔ یہ ہے آج کا پاکستان۔

https://twitter.com/x/status/1899475541503426876
پنجاب تباہ، جرائم دوگنا۔ کوئی شخص محفوظ نہیں۔کرپشن کیا کھلے عام ڈکیتی۔ Dawn کے مطابق 98 ہزار کی ریڑھی 1.49 لاکھ میں دی گئی ۔ بعض صحافی بھاڑے کے ٹٹو بن گئے۔ سیاسی کارکنوں سے دہشت گردوں کا سا برتاؤ، حتی کہ ڈاکٹروں سے۔ ہم آزاد پیدا ہوئے تھے، غلام بننے پہ کیوں مصر ہیں؟

https://twitter.com/x/status/1899390546231062853
لاہور میں برائلر چکن گوشت 700 سے 800 روپے فی کلو، بیف 1500 روپے فی کلو، اور مٹن 2500 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہا ہے۔ مہنگائی کم ہو گئی ہے؟

https://twitter.com/x/status/1899361141048156637 https://twitter.com/x/status/1899373855715582194 https://twitter.com/x/status/1899495811504808415
بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے کئی علاقے نو گو ایریاز بن چکے ہیں اور سنجیدگی کا عالم یہ ہے پچھلے ایک سال میں ایک بھی نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس نہیں ہوا۔ پی ٹی آئی اچھی یا بری، کس کو جیل میں ڈالنا اس سے نکل کر ہمیں پاکستان کے دشمنوں کیخلاف ایک سوچ کیساتھ آگے بڑھنا ہوگا۔ ندیم ملک
https://twitter.com/x/status/1899501906172498380 ہمیں اپنی ترجیحات درست کرنا ہوں گی، ریاست کو فیصلہ کرنا ہوگا، اصل دشمن اور دہشتگرد کون ہے؟ انسداد دہشتگردی عدالتوں میں سینکڑوں کیسز سیاسی مخالفین کے ہیں، اصل دشمن سے ہٹ کے آپ کا فوکس سیاسی مخالفین کو کچلنے پر ہو تو ایسے کام چلے گا نہیں، ولید اقبال
https://twitter.com/x/status/1899519148314562760
 
Last edited by a moderator:

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
No doubt, the whole country is going down the drain just because of the fascist army and the fake mandated corrupt government of Sharif/Zardari thieves.
 

Back
Top