ناروے تاریخی بینک فراڈ میں مطلوب عمر فاروق ظہور کو پاکستان میں ہلالِ امتیاز

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ناروے میں تاریخ کے سب سے بڑے ملین ڈالرز کے بینک فراڈ میں مطلوب عمر فاروق ظہور کو پاکستان میں ہلالِ امتیاز سے نوازا جائے گا۔ ناروے کے میڈیا کی خبر

کیا حکومت کے ایسے اقدامات سے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن ہوتا ہے؟ ملک میں سیٹ فراڈیے ہی ہیں۔احمد وڑائچ کا سوال
https://twitter.com/x/status/1829482699326996629
ناروے کی تاریخ کے سب سے بڑے فراڈ میں مطلوب مجرم عمر فاروق ظہور کو ہلال امتیاز پاکستان دیے جانے کی خبر پہ نارویجن میڈیا کے تبصرے پوری قوم کے لیے باعث شرمندگی ہیں۔متفرق تبصروں کےمطابق جہاں کرپشن قومی کلچر ہو وہاں فراڈیوں کو تمغے ملنا کوئی حیرانی کی بات نہیں۔ عفت رضوی
https://twitter.com/x/status/1829467443560878220
عمر فاروق ظہور کو ہلال امتیاز دے دیا گیا الامان الحفیظ۔۔۔ ٹکے ٹوکری کردئیے ہمارے ملک کے تمغے، اس شخص کو دینے کی واحد وجہ عمران خان کے خلاف پراپیگنڈا کرنے میں استعمال ہونا تھا۔ اس شخص نے برطانیہ میں 10 ملین ڈالر کا فراڈ کیا ہے اور برطانیہ کو مطلوب ہے اور پاکستان ایسے ڈاکووں کو ہلال امتیاز بانٹتا پھر رہا ہے۔ ناروے
https://twitter.com/x/status/1829491912232841383
عمران خان کے خلاف جھوٹی گواہی دینے والے ناروے کی تاریخ کے سب سے بڑے فراڈ میں مطلوب مجرم عمر فاروق ظہور کو ہلال امتیاز پاکستان دیے جانے کی خبر پہ نارویجن میڈیا کے تبصرے پوری قوم کے لیے باعث شرمندگی ہیں۔ اس گناہ اور شرمندگی کے زمہ دار بھی امپورٹڈ سرکار اور ان کے ہینڈلرز ہیں
https://twitter.com/x/status/1829500254149869776
 
Last edited:

Altruist

Minister (2k+ posts)
This man is from the same school as Nawaz, Shaabaz & Zardari - loot whatever you can.

Regardless of his criminal activities, the man is awarded because he delivered the corrupt Form 47 government's agenda - defame Imran Khan who wouldn't let these criminals sleep at night.
 

Democratics

Senator (1k+ posts)

Sad Feelings GIF
Bring It Reaction GIF by reactionseditor

kaptan --------------------------youth
 

Back
Top