Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1915853869982355592
ناصر بٹ کی قلابازیاں۔۔190 ملین پاؤنڈ کس کے اکاونٹ میں آئے؟۔۔
کبھی کہتے رہے کہ " 190 ملین پاؤنڈ عمران خان سے برآمد کیا"، پھر کہا کہ " 190 ملین پاؤنڈ ملک ریاض کے اکاؤنٹ سے پرآمد ہوئے"۔۔
جس پر نعیم پنجوتھہ اور جاوید چوہدری نے کہا کہ "یہ پیسہ سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں تھا "۔ تو ناصر بٹ نے کہا کہ " پیسے ملک ریاض کے اکاؤنٹ سے نکال کر سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں ڈالے گئے"۔