Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
نجم سیٹھی نے پاکستان میں بڑھتی دہشتگردی کو سیاسی کشمکش سے جوڑدیا
پاکستان میں دہشتگردی 100% سے بھی بڑھی ہے۔ہم کھوکھلے نعرے لگا رہے ہیں۔ جب حکومت کی قانونی حیثیت پر سوال ہو، تو پھر اسے ہینڈل کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ اس کی نوعیت سیاسی کشمکش ہے۔ یہ سیٹلمنٹ ہونی چاہیے عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان۔ نجم سیٹھی
https://twitter.com/x/status/1897834793569530268