نمک اور گولی

M_Shameer

Senator (1k+ posts)

یوتھیے۔۔ ہم کوئی امریکہ کے غلام ہیں۔

یوتھیے۔ (تھوڑے عرصے بعد)۔۔ یا امریکہ، ہماری مدد کر، ہمارے باپو نیازی کو رہا کروا دے۔ یا امریکہ، یا ٹرمپ۔۔۔

😂 😂
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)

یوتھیے۔۔ ہم کوئی امریکہ کے غلام ہیں۔

یوتھیے۔ (تھوڑے عرصے بعد)۔۔ یا امریکہ، ہماری مدد کر، ہمارے باپو نیازی کو رہا کروا دے۔ یا امریکہ، یا ٹرمپ۔۔۔

😂 😂
tera mistri muneera MBS ki lulli chupne saudia ponch gya. ya sheikh ya habibi muje bacchhaa lo 🤣 🤣 🤣
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
یوتھیو۔ الیکشن جیتے ایک پورا دن گزر گیا ہے اور ابھی تک ٹرمپ نے نیازی کا نام تک نہیں لیا۔۔ میری مانو تو ٹرمپ کے کانوں تک کسی طرح یہ خبر پہنچاؤ کہ نیازی نامی ایک چوہیا کوجنرل عاصم منیر نامی ایک شکاری نے چوہے دانی میں قید کرکے رکھا ہے۔ پھر شاید وہ رحم کھا لے۔ یہ نہ ہو چوہیا چوہے دانی کے اندر دم توڑ جائے، پھر ٹرمپ نے نوٹس لیا بھی تو کیا فائدہ ہوگا۔۔
😂😂
سنا ہے
چوہیا ٹرمپ کے جیتنے کے بعد جیل میں یہی شعر پڑھے جارہی ہے۔

ہم نے مانا کہ تغافل نہ کروگے لیکن
خاک ہوجائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک

or tera mistri muneera ki patloon gili ha abi se. ya to jab trump white house me warr jaye ga phir tera kya baney ga kliaa 🤣 🤣
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
or tera mistri muneera ki patloon gili ha abi se. ya to jab trump white house me warr jaye ga phir tera kya baney ga kliaa 🤣 🤣

یوتھیے۔ جب تک ٹرمپ نیازی کی رہائی کا آرڈر جاری نہیں کرتا تب تک تم "یا ٹرمپ رحم رحم، یا امریکہ نظرِ کرم" کا ورد کرتے رہو۔ ایک تسبیح صبح، ایک دوپہر ایک شام۔۔
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
یوتھیے۔ جب تک ٹرمپ نیازی کی رہائی کا آرڈر جاری نہیں کرتا تب تک تم "یا ٹرمپ، یا امریکہ، رحم رحم، نظرِ کرم" کا ورد کرتے رہو۔ ایک تسبیح صبح، ایک دوپہر ایک شام۔۔
IK ab jail ka adi ho choka ha.. muneera mistri ki jan par bani ha k kis tara se IK se deal ki jaye 🤣
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
نیازی نامی ایک چوہیا کوجنرل عاصم منیر نامی ایک شکاری نے چوہے دانی میں قید کرکے رکھا ہے۔
😂😂
سنا ہے
چوہیا ٹرمپ کے جیتنے کے بعد جیل میں یہی شعر پڑھے جارہی ہے۔

ہم نے مانا کہ تغافل نہ کروگے لیکن
خاک ہوجائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک

😂 😂
مدعی لاکھ بُرا چاہے، کیا ہوتا ہے؟
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
or tera mistri muneera ki patloon gili ha abi se. ya to jab trump white house me warr jaye ga phir tera kya baney ga kliaa 🤣 🤣
میں نے تو ویسے ہی نان سیاسی فورم پر ایک غیر سیاسی پوسٹ کی تھی کہ نمک کم کھایا کریں، ورنہ بلڈ پریشر کی گولی بھی کھانی پڑے گی۔

یہ نوتھیا لیگ اس چھوٹی سی بات کو کہاں سے کہاں لے گئے؟

لگتا ہے بہت نازک صورتحال ہے
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے تو ویسے ہی نان سیاسی فورم پر ایک غیر سیاسی پوسٹ کی تھی کہ نمک کم کھایا کریں، ورنہ بلڈ پریشر کی گولی بھی کھانی پڑے گی۔

یہ نوتھیا لیگ اس چھوٹی سی بات کو کہاں سے کہاں لے گئے؟

لگتا ہے بہت نازک صورتحال ہے
tamam chor is waqt geneva me mojod hain.. aik wada chor dubai se in se contact me ha.. mistri abi kal hi MBS k darbar se ho k wapis aya hai. pindi me core commanders ki halat patli hai.
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
Crypto Smile GIF by DigiByte Memes
 
Back
Top