نوازشریف نے اپنے فائدے کیلئے مولانا،اختر مینگل کو چھوڑدیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
جب عمران خان کے خلاف ووٹ چاہئے تھا تب تو اخر مینگل ٹھیک تھے، یا اس وقت ٹھیک تھے یا اب ٹھیک ہیں، یا اس وقت غلط تھے، یا اب غلط ہیں۔ حسنات ملک

نواز شریف نے فضل الرحمان اور اختر مینگل کو اپنےمفادات پر سمجھوتہ کرکے چھوڑ دیا ہے،سب سے زیادتی تو مولانا کیساتھ ہوئی ہے۔ جب پی ٹی آئی سے اتحاد کی بات ہوتی ہے تو مولانا کہتے ہیں کہ پہلے ہمیں پی ڈی ایم میں استعمال کیا گیا اور ن لیگ نے اپنے معاملات ٹھیک کرلئے، حسنات ملک
https://twitter.com/x/status/1911798497205985474
 

Back
Top