Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
نواز شریف کو اگر قدرت نے عوام کی خدمت کا چوتھا موقع فراہم کر دیا تو پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہونا شروع ھو جائیں گے- نواز شریف منتقم مزاج نہیں - اُن کی نظر اور توجہ ہمیشہ پاکستان کی معیشت کی ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر رہتی ہے !
https://twitter.com/x/status/1705512042625470940
https://twitter.com/x/status/1705512042625470940
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/v1Lxwvp/aisfk111h.jpg