نوازشریف کے ورک فرام ہوم کرنے کی وجوہات سامنے آگئیں

workdh1i11i.jpg

پاکستان میں 8 فروری 2024ء کو ہونے والے عام انتخابات میں لاہور کی نشست NA-130 سے کامیابی کے بعد نوازشریف پارلیمنٹ میں حلف تو اٹھا چکے ہیں توہم وہ اب تک ورک فرام ہوم کر رہے ہیں جس کی وجوہات بھی سامنے آگئی ہیں

۔ سپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب و سینٹ الیکشن کے موقع پر وہ ووٹ دینے کیلئے پارلیمنٹ تو گئے لیکن اب تک وہاں اپنے حلقے سمیت عوام کی ترجمانی بھی نہیں کی تاہم پارٹی کے ہر اہم فیصلے میں ان کی مشاورت شامل ہوتی ہے۔

پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف خود بھی پارلیمنٹ میں نہیں آنا چاہیے، بہت سے سیاستدان جیتنے کے باوجود پارلیمنٹ نہیں آتے، میاں نوازشریف پارٹی کے صدر وہ ہیں پارلیمنٹ جائیں یا نہ جائیں کوئی فرق نہیں پڑے گا، ان کے چھوٹے بھائی وزیراعظم ہیں جو حکومتی معاملات دیکھ رہے ہیں۔ نوازشریف اب کنگ میکر بن چکے ہیں، وہ ورک فرام ہوم کریں یا کچھ اور اس سے ان کی سیاست کو فرق نہیں پڑے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف اپنا وقت زیادہ تر جاتی امراء میں ہی گزار رہے ہیں، پارلیمنٹ جا کر کیا کریں گے؟ حکومتی معاملات میں جہاں مشاورت یا مداخلت درکاری ہوتی ہے وہ کرتے ہیں بلکہ لیگی حکومت کے تمام اہم فیصلے ان کی مرضی سے ہوتے ہیں۔ نوازشریف پارٹی کی ازسرنو تنظیم سازی کرنے میں مصروف ہیں جس کے لیے ڈسٹرکٹ کی سطح پر باقاعدہ میٹنگز کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

نوازشریف ورک فرام ہوم کر رہے ہیں، ضروری نہیں کہ سڑکوں پر باہر نکلیں اور عوام کو اپنی کارکردگی بتائیں، ہر چیز کے ساتھ سیاسی جماعتوں میں میں جدت پیدا ہو چکی ہے اور ان کے قائدین اس نکتے کو سمجھتے ہیں۔ سینئر تجزیہ کار سلمان غنی کا کہنا تھا کہ نوازشریف کی صحت کے بہت سے مسائل ہیں جس کی وجہ سے وہ ورک فرام ہوم کر رہے ہیں اور ان کی عمر کا بھی تقاضا ہے مگر وہ حکومتی اجلاسوں کی صدارت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نوازشریف غیرملکی سفیروں سے بھی ملاقات کرتے رہتے ہیں تاہم پارلیمنٹ نہ جانے کی ایک وجہ عوام کو ریلیف نہ ملنا اور وہ حکومتی کارکردگی سے بھی مطمئن نہیں ہیں۔ نوازشریف نے کئی بار حکومتی اجلاس میں کہا کہ کب تک یہ کہہ کر جان چھڑائیں گے کہ آئی ایم ایف کے مطالبے پر کر رہے ہیں اور عوام کے لیے بجلی وگیس کی قیمتوں میں اضافہ کرتے رہیں گے۔

سلمان غنی کا کہنا تھا کہ مخلوط حکومت میں ن لیگ کے پاس فیصلہ سازی کا مکمل اختیار نہیں اس لیے وہ عوام کے پاس کیا کیس لے کر جائیں؟ اور عوام کو کیا بتائیں کہ انہیں ریلیف کیوں نہیں مل رہا؟ اسے لیے وہ ورک فرام ہوم کو ترجیح دیتے ہیں۔ نوازشریف 3 ادوار میں وزیراعظم رہ چکے ہیں جس میں عوام کو ہمیشہ ریلیف دیا مگر آج ن لیگ کی ایسی کارکردگی نہیں کہ عوام کو بتائیں کہ کیا کیا ہے؟

نوازشریف ماضی میں عوام میں جاتے تھے تو انہیں بتاتے تھے کہ ان کیلئے کیا کر رہے ہیں؟ لیکن آج کچھ بھی ایسا نہیں نہ ہی حکومتی کارکردگی ایسی ہے کہ وہ سیاسی محاذ پر کوئی اہم کردار ادا کر سکیں۔ جاتی امراء ان کا گھر ہے جہاں سے وہ حکومت کو بھی دیکھ رہے ہیں اور ن لیگ کے امور کو بھی، اپنی جماعت کی اسی کارکردگی کے باعث وہ ورک فرام ہوم کر رہے ہیں۔
 
aqibarain

Minister (2k+ posts)
Someone should inform Muhammad Awais Malik that his brother is Prime Minister & his daughter is Chief Minister of largest province! He dnt need to be on streets in scorching june heat😎

he came to Paksitan to become PM... remember your song "Pakistan ko nawaz do???"...

awam ni phhhar di....

Form 45 ko 47 karna para aur chotay bhi ki uar bati ki nokri lagi....

Pakistan aa kar salay ni kaboootar bhi urai thay magar abhi farig baitha hy....

tu bhi kabootar ura ja kar.... shabashhhh
 
Jaguar707

MPA (400+ posts)

You guys are just so innocent. Had you even a little bit of political acumen, it would not have been difficult to manage a control a mere FA Pass. But, you allowed yourself to be raped by him and you bragged about the pleasure.

You guys only believe and trust what is comfortable on your brain waves. Nawaz came back to launch Maryam into politics and make her acceptable and thats exactly what he successfully did while making his brother a PM. Had he been a PM, he could never get Maryam a CM. You are so blind and dumb that you believe any thing what someone sells you.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

Nawaz Gandu Ka Chamcha
 
چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
ورک فرام ہوم کا الاپ لاپنے والے مراثیوں۔ گھوڑے اور خچروں کے ملاپ سے پیدا ہونے والی مخلوق عرف عام پٹواری جنس کے ہوتے ہوئے ۔ بھگوڑ شریف کو پارلیمنٹ میں جاکر ٹٹے چک جیسے لائیو القاب سننے کی ہمت نہیں ہے ۔
 
aqibarain

Minister (2k+ posts)
You guys are just so innocent. Had you even a little bit of political acumen, it would not have been difficult to manage a control a mere FA Pass. But, you allowed yourself to be raped by him and you bragged about the pleasure.

You guys only believe and trust what is comfortable on your brain waves. Nawaz came back to launch Maryam into politics and make her acceptable and thats exactly what he successfully did while making his brother a PM. Had he been a PM, he could never get Maryam a CM. You are so blind and dumb that you believe any thing what someone sells you.

dear patwari, if that makes you feel better...