گزشتہ گناہوں پر اللہ اور عوام سے معافی مانگیں، آئین کو صحیح انداز میں نافذ کریں۔ نواز شریف، فضل الرحمان، پی ٹی آئی، سب مل کر بدبخت حکومت سے چھٹکارے کا سوچیں۔ اچھا الیکشن کمیشن بنا کر انتخابات کرائیں۔ غدار کا فلسفہ نہیں چلے گا۔
https://twitter.com/x/status/1900566242823426248
جو وفاداریاں بیچتا ہے وہ وزیراعلیٰ بن جاتا ہے، جو نہ خریدتا ہے اور نہ بیچتا ہے وہ غدار بن جاتا ہے، آل پارٹیز کانفرنس بلا کر ان تمام بلاؤں کا علاج کریں، محمود خان اچکزئی
https://twitter.com/x/status/1900568951899209804 https://twitter.com/x/status/1900572812680569045

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/yFwmFqzD/Mahmood-Khan-Achakzai-3.jpg
Last edited: