نواز شریف اور میرا جینا مرنا آپ کے ساتھ ہے، مریم نواز کا کارکنوں سے خطاب

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جو شخص چھ مہینے کی اجازت پر علاج کروانے بیرون ملک گیا تھا. چار سال سے مفرور ہے کیا وہ نواز شریف نہیں ہے
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم

نواز شریف اور میرا جینا مرنا آپ کے ساتھ ہے​

Acha? Pakistan London kab shift hogaya?

Oh Achaaa khenay ka maqsad tha. Nawaz Sharif aur mera jeena merna aap ki haath mein hai whisky muneer saab
 

Back
Top