wasiqjaved
Chief Minister (5k+ posts)
کامیڈین اداکار سہیل احمد نے ارشاد فرمایا ہے کہ انہیں نواز شریف سے بہت زیادہ محبت ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ اپنے مخالف کے خلاف بھی انتہائی اچھے اخلاق سے بولتے ہیں. وہ عمران خان نہیں بلکہ عمران خان صاحب کہتے ہیں.

- Featured Thumbs
- https://image.tmdb.org/t/p/w500/lnyEvif24bOS9TNs7rTayhq5uMR.jpg
Last edited: