battery low
Chief Minister (5k+ posts)
"جس نواز شریف کے لیے پوری قوم کو خلاف کر لیا گیا، اس نواز شریف نے بنوں واقعے کی مذمت کا کوئی
ایک ٹویٹ تک نہیں کیا۔عمران خان جیل بیٹھ کر ملک کے لیے فکر مند ہے،بڑھتی دہشتگردی پر فکر مند ہے، دہشتگردی کے خاتمے کے حل تجویز کر رہا ہے، اور جس کی 17 سیٹوں کی پارٹی کو ملک پر مسلط کر دیا گیا، وہ اس جنگ کی اونرشپ تک لینے کو تیار نہیں۔"صدیق جان
https://twitter.com/x/status/1897160461998809574