نوبت یہ آ گئی ہے کہ اب فیک ویڈیوز کا سہارا لے کر گالی گلوچ کی جا رہی ہے، صاف پتہ چل رہا ہے کہ یہ فیک ویڈیو کس نے بنوائی ہے۔ اس ویڈیو کا سکرپٹ کسی گندے ذہن نے لکھا ہے، جو خود سامنے آ کر گالی دینے کی ہمت نہیں رکھتا۔ فیک ویڈیو بنانے والے ہی فیک نیوز پھیلاتے ہیں۔ اللہ ہم سب کو ہدایت دے۔
https://twitter.com/x/status/1894790508024865006
https://twitter.com/x/status/1894790508024865006
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/ds6tjMs5/Hamid-Mir-3.jpg