نومئی ضمانتوں کے کیس میں پی ٹی آئی وکلاء اور لیڈرشپ کی غیرسنجیدگی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی کی جانب سے کوئی بھی سینئر وکیل آج سپریم کورٹ کے سامنے پیش نہیں ہوا ۔۔۔ !! فواد چوہدری اور فیصل فرید چوہدری موجود تھے انہوں نے روسٹرم پر بات کی ۔۔ ایڈوکیٹ انتظار پنجوتھہ بھی موجود تھے ان سے پتہ کرنے پر معلوم ہوا کہ سردار لطیف کھوسہ نے ویڈیو لنک کے ذریعے آنا تھا لیکن پتہ نہیں وہ کیوں نہیں آئے ۔۔۔

https://twitter.com/x/status/1911663327731941674

نو مئی مقدمات ضمانتوں کا کیس ۔۔ پی ٹی آئی کی جانب سے کوئی وکیل یا متحرک قیادت سے سے بھی کوئی شخص کمرہ عدالت 1 میں نہ آیا ۔۔ کمرہ عدالت میں شبلی فراز ۔ فواد چودھری اور انتظار پنجوتھہ تھے

https://twitter.com/x/status/1911653570715304155 https://twitter.com/x/status/1911698832817086537
 
Last edited by a moderator:

Back
Top