Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
نو مئی کو پاکستان فوجی ٹیک اوور کے قریب تھا۔۔ ہم نے اسٹبلشمنٹ کو سیاست سے الگ کرنے کا جو موقع گنوایا وہ نو مئی والوں کو بروقت سزائیں دے کر بچایا جا سکتا تھا۔۔بلاول
پی ٹی آئی نے سیاست کے نام پر فوج کے دائرے کے اندر جا کر دہشت گردی کی سزائیں ہونا چاہئے تھیں مگر پی ٹی آئی عدلیہ گٹھ جوڑ نے نہیں ہونے دیا اور ہم ناکام ہوئے۔ بلاول زرداری
https://twitter.com/x/status/1841515716497047831
پی ٹی آئی والوں کو سیاسی پارٹیوں نے اٹھا اٹھا کر پریس کانفرنسیں کروائیں تھیں؟ استحکام پاکستان سیاستدانوں نے بنوائی تھی؟ خدا جانے چئیرمین صاحب کونسے ملک میں رہتے ہیں۔ محمد تقی
https://twitter.com/x/status/1841538005401571762
یہ لیجئیے ان کا دوسرا چہرا جب یہ چہرا بدل کر جمہوریت کی بات کرتے ہیں افسوس بہت ہوتا ہے یہ ہے ان کا اصلی چہرہ
https://twitter.com/x/status/1841683191570235502
بلاول صاحب خیال کریں کہیں ایسا نہ ہو کہ وعدے بس وعدے ہی رہے وزیراعظم والی بات پرینک نکلے۔ اپنا سارا قد بھی کھودیں گے اور دوسری طرف چاچو جیسا کوئی نہیں ملے گا ان کو
https://twitter.com/x/status/1841663166092046747
پورا کراجی بند کر کے ایک نمونے کو مئیر بنایا جو تھوڑا بہت کراچی بچا وہ اب کھنڈر کا نقشہ پیش کر رہا ہے چلا جمہوریت کا چیمپین بننے ۔ویسے یہ خنزیر صحافی جو ہر وقت بکنے کو تیار بیٹھے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1841521030029848844
مشن بلاول اپنے عروج پر ہے لیکن بلاول بھی کوئی کم محنت نہیں کر رہا، یہ بھی ہر محاذ پر اور ہر مشکل امتحان میں سر خرو ہو رہا ہے اور ہو بھی کیوں نا یہ خاندانی روایات کو کو اچھے سے نبھا رہا ہے۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1841661971038400624
پوری دنیا کو پتہ ہے کہ آئینی ترامیم کون اور کیوں چاہتا ہےاس بے چارے پر بوجھ ڈالا گیا ہےساری زندگی اس پارٹی نے جمہوریت کا رنڈی رونا رویا اور خود کو جمہوریت کا چیمپئن ثابت کرنے کی ہر کوشش کی لیکن اصل میں اسٹیبلشمنٹ کے ٹاوٹ کا میڈل گلے میں پڑ گیا ہے
https://twitter.com/x/status/1841582832785006609

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/3RdJW3L.jpeg