https://twitter.com/x/status/1913542432341246354
اگست کے آخر تک نومئی کے فیصلے آ جائیں گے اور تحریک انصاف کے 80 فیصد ارکان اسمبلی سینٹرز اور ایم این ایز نااہل ہوکر جیلوں میں ہوں گے۔ان کی جگہ ضمنی انتخابات ہوں گے اور پھر فارم 47 کا جھرلو پھرے گااور سب سے اہم کیس وزیراعلی علی امین گنڈاپور کا ہے۔ذوالقرنین اقبال
Last edited: