نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ پہلے غیرملکی سرکاری دورے پر جانے کے لیے تیار

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
750871_80333681.jpg

اسلام آباد: (دنیا نیوز) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کینین صدر کی دعوت پر ستمبر کے پہلے ہفتے میں کینیا کا دورہ کریں گے۔

نگران کابینہ کے ارکان، مشیر اور معاون خصوصی بھی تین روزہ دورے پر نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے ہمراہ ہوں گے۔

حکام کے مطابق کینیا اور پاکستان کے تعلقات، تجارتی امور اور دو طرفہ تعاون پر تعلقات کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقع، معاہدوں اور یادداشتوں پر دستخط کیے جائیں گے۔

Source
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
حرامئ اصیل ککڑ زلیلُداری ڈاکو اور بلاول کھسرے اور گشتی فراری حرام کی ماری قطری رکھیل کا زاتی غلام ہے
 
Analysis2021

MPA (400+ posts)
750871_80333681.jpg

اسلام آباد: (دنیا نیوز) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کینین صدر کی دعوت پر ستمبر کے پہلے ہفتے میں کینیا کا دورہ کریں گے۔

نگران کابینہ کے ارکان، مشیر اور معاون خصوصی بھی تین روزہ دورے پر نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے ہمراہ ہوں گے۔

حکام کے مطابق کینیا اور پاکستان کے تعلقات، تجارتی امور اور دو طرفہ تعاون پر تعلقات کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقع، معاہدوں اور یادداشتوں پر دستخط کیے جائیں گے۔

Source

Kenya ki govt ko baqaya dena tha. 1 saal hogya supari diey hoye abhi tak payment pori nahi di.
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan mulk nahi, balki ek mazaaq bann kar reh gaya hai.
Yaqeen karein Nuclear bhi jald hi haath say nikalney wala hai.
Phir us k baad koi munh bhi nahi laga,ay ga.
(Ba zaat e khud main aisa nahi chahta)
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
750871_80333681.jpg

اسلام آباد: (دنیا نیوز) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کینین صدر کی دعوت پر ستمبر کے پہلے ہفتے میں کینیا کا دورہ کریں گے۔

نگران کابینہ کے ارکان، مشیر اور معاون خصوصی بھی تین روزہ دورے پر نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے ہمراہ ہوں گے۔

حکام کے مطابق کینیا اور پاکستان کے تعلقات، تجارتی امور اور دو طرفہ تعاون پر تعلقات کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقع، معاہدوں اور یادداشتوں پر دستخط کیے جائیں گے۔

Source
Chalo mulk chud gaya hay aur inn ke ayasheyan
 
Back
Top