لاہور ہائیکورٹ کا نگران وزیر اعلی کی تصویر کے ساتھ اشتہاری مہم کے خلاف درخواست کا تحریری حکم جاری
جسٹس سلطان تنویر نے فرحان طارق کی درخواست پر تین صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا
عدالت نے ایل ڈی اے سے نگراں وزیر اعلی کی اشتہاری مہم پر آنے والی اخراجات کی تفصیلات طلب کرلیں تحریری حکم
عدالت نے نگراں وزیر اعلی محسن نقوی صوبائی وزیر خزانہ اور ڈی جی ایل ڈی اے کو نوٹس جاری کردیے
تمام فریقین 29 نومبر کو شق وار جواب جمع کرائیں تحریری حکم
ڈی جی ایل ڈی اے عدالتی معاونت کے لیے زمہ دار افسر تعینات کریں تحریری حکم
اشتہاری مہم پر آنے والے اخراجات سے متعلقہ دستاویزات بھی آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش کی جائیں تحریری حکم
درخواست گزار حافظ اسرار الحق نے فلائی اوور کی تعمیر پر نگران وزیر اعلی کی تشہیر کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا تھا
https://twitter.com/x/status/1727912104731242532

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/CKcYF79/naqvi-khan-a.jpg