نہریں تو بن رہی ہیں، پیپلزپارٹی ہم سے الگ نہیں ہوگی، قیصر احمدشیخ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
جہاں تک نہروں کی بات ہے، وہ تو بن رہی ہیں۔ اور پیپلزپارٹی کبھی بھی ہم سے الگ نہیں ہو گی، کیونکہ صدر، چیئرمین سینٹ، ڈپٹی اسپیکر انکے ہیں۔ دو صوبوں میں حکومت انکی ہے۔ یہ پیپلزپارٹی کو بھی پتہ ہے، وہ الگ نہیں ہو سکتے، کیونکہ اِس کے بعد کوئی حکومت نہیں رہے گی اور نئے الیکشن ہونگے۔ قیصر شیخ
https://twitter.com/x/status/1915594558412292531
 

Back
Top