Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ن لیگی وکیل اور کارکن خالدحسین تاج کا مریم نواز سے صحافی شاکر اعوان کے خلاف کاروائی کا مطالبہ،صحافیوں کا سخت ردعمل۔۔شاکر اعوان نے بھی کھری کھری سنادیں
لاہور واقعے پر ٹویٹر میں سب سے زیادہ جھوٹ شاکر اعوان نامی اس شخص نے پھیلایا مریم نواز صاحبہ کے پریس کانفرنس کے بعد سب سے پہلے اس شخص کے خلاف کارروائی کرنی چاہئے
https://twitter.com/x/status/1846521553498038737
کوئی ایک ٹویٹ دیکھا دو جو جھوٹ پر مبنی ہو۔۔آپ انتہائی بے شرم اور جاہل ہو،،مسلسل جھوٹا اور بے بنیاد پروپگنڈہ کرتے ہو۔۔غلیظ انسان میں اس وقت بھی اسی طرح رپورٹنگ کرتا تھا جب مریم نواز نواز شریف شہباز شریف ،حمزہ شہباز ،خواجہ سعد رفیق وغیرہ پابند سلاسل تھے،،اس وقت میں ن لیگ کو بہت اچھا لگتا تھا کیونکہ ان کی حق میں وہ خبریں ہوتی تھیں۔۔میں سارا دن وکلاء میں رہتا ہوں۔۔ن لیگ کے لائیرز ونگ کے ساتھ ادب اور احترام کا تعلق ہے لیکن آپ جیسا گھٹیا وکیل میں نے کبھی نہیں دیکھا ۔۔
https://twitter.com/x/status/1846790264955744325
یہ 6 سال پرانا مریم نواز کا وہ انٹرویو جو میں نے احتساب عدالت کے اندر کیا تھا۔۔مریم نواز صاحبہ نے ایک ہی بات کی تھی کیا یہ انٹرویو آن ائیر ہوگا تو میں نے کیا کہا سن لیں۔۔اس پر پہرہ بھی دیا۔۔۔اس وقت ن لیگ پر انتہا کی سختیاں تھیں۔۔کورٹ رپورٹرز کی کوریج کے معاملہ پر روز پولیس اے جھگڑا ہوتا تھا لیکن اس کے باوجود ہم رپورٹننگ کرتے تھے۔۔ہم ملزم،، مظلوم کی آواز بنتے تھے۔۔شہباز شریف جب رہا ہوئے تھے تو سب سے پہلے ہم کورٹ رپورٹز کو اپنے گھر بلا کر شکریہ آدا کیا تھا کہ آپ نے میرے بیانات اس وقت رپورٹ کیے جب میں پابند سلاسل تھا۔۔آج اگر ہم یہ کر رہے ہیں تو سنگین نتائج کی دھکمیاں دی جا رہی ہیں، زمین تنگ کردی گئی ہے،،لیکن آج بھی اسی جزبے کے ساتھ مظلوم کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہر مرتبہ کھڑے رہیں گے۔۔
https://twitter.com/x/status/1846793031476756806
تب سوشل میڈیا بھی اچھا تھا لیکن اب اگر کوئی ان پہ تنقید کرے تو سب برا ہے، سب دہشت گرد ہیں، اب کہتی ہیں میں چھوڑوں گی نہیں
https://twitter.com/x/status/1846871181686616490
شاکر اعوان کا ایک پیشہ وار صحافی ہے گزشتہ دس گیارہ برس سے اس شعبہ سے وابستہ ہے صحافی صرف وہ نہیں جو حکومتی ترجمانی کرے بلکہ حقائق بتانے والا بھی صحافی ہوتا ہے ۔امید ہے آپ زمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنا ٹوئیٹ ڈیلیٹ کرینگے واقعہ کی آڑ میں زاتی سکور نہ سیٹل کہ کریں
https://twitter.com/x/status/1846796767477878852
بہتان لگانے کی بجائے بہتر ہوگا آپ وہ جھوٹ مینشن کریں کہ کیا جھوٹ بولا؟
https://twitter.com/x/status/1846796432688234858
شاکر اعوان بطور کورٹ رپورٹر کام کررہا ہے الزامات لگانے کی بجائے اس کی غلط ٹویٹ کا جو انفارمیشن شعیر کی اس کو پوائنٹ آؤٹ کیا جائے
https://twitter.com/x/status/1846801776365695060 https://twitter.com/x/status/1846950906111156524

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/If1n7Dc.jpeg
Last edited by a moderator: