ن لیگ کی تنظیم نو، مریم نواز کو سینئر نائب صدر وچیف آرگنائزر بنا دیا گیا

1maryamcheoorhganzierPMLN.jpg

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے مریم نواز کو پارٹی کا چیف آرگنائزر مقرر کر دیا۔

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان اور وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پارٹی کے تنظیمی فیصلے کا اعلان کردیا جس کے تحت مریم نواز پارٹی کی سینئر نائب صدر ہوں گی۔

https://twitter.com/x/status/1610250416305889283
مریم اورنگزیب کے مطابق پارٹی صدر کے دستخط سے جاری نوٹیفکیشن میں شہباز شریف نے مریم نواز کو پارٹی کا "چیف آرگنائزر" بھی مقرر کیا ہے، انہیں پارٹی کی تنظیم نو کی ذمہ داری سونپی گئی ہے، وہ تمام سطح پر پارٹی کو ری آرگنائز کریں گی۔

FliO-qwXgAEp9rh

مذکورہ نوٹیفکیشن قائد مسلم لیگ ن، سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن اور مسلم لیگ ن سیکرٹریٹ کو بھجوائی گئی ہے۔

مریم نواز کو پارٹی میں اتنی بڑی ذمے داری سونپے جانے کی اصل وجہ اس اعلان کے کچھ دیر بعد ہی سامنے آگئی ہے اور پارٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ مریم نواز کو ان کے والد نواز شریف کی مداخلت پر پارٹی کی چیف آرگنائز اور سینیئر نائب صدر بنایا گیا ہے۔

ذرائع ن لیگ کا کہنا ہے کہ نواز شریف اپنے چھوٹے بھائی اور ملک کے وزیراعظم شہباز شریف کے پارٹی امور چلانے اور ری آرگنائزنگ سے مطمئن نہیں تھے اور انہوں نے متعدد بار شہباز شریف کو پارٹی امور پر توجہ دینے کی ہدایت کی تھی۔

https://twitter.com/x/status/1610194080687951875
مریم نواز نے کئی بار نواز شریف کو شکایت کی تھی کہ سینئر لوگ نظر انداز کرتے ہیں۔ انہوں نے چیف آرگنائزر بنتے ہی پارٹی خواتین کو متحرک کرنے کیلیے تجاویز مانگ لی ہیں جب کہ ان کے جلد وطن واپس آنے کا بھی امکان ہے۔
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
ہر تین سے چار ماہ بعد، مریم نواز پی ایم ایل این کی سینئر نائب صدر بن جاتی ہیں، اور پارٹی میں ردوبدل اور تنظیم نو کی انچارج بن جاتی ہیں۔ اس قسم کی خبریں مذاق کی طرح لگتی ہیں اب میرا خیال ہے کہ مریم نواز کی سرجری مکمل ہو گئی ہے اور وہ دوبارہ تعمیر شدہ چہرے اور وہی پرانے بیوقوف دماغ کے ساتھ واپس آئیں گی۔
 
Zulu67

Senator (1k+ posts)
O
1maryamcheoorhganzierPMLN.jpg

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے مریم نواز کو پارٹی کا چیف آرگنائزر مقرر کر دیا۔

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان اور وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پارٹی کے تنظیمی فیصلے کا اعلان کردیا جس کے تحت مریم نواز پارٹی کی سینئر نائب صدر ہوں گی۔

https://twitter.com/x/status/1610250416305889283
مریم اورنگزیب کے مطابق پارٹی صدر کے دستخط سے جاری نوٹیفکیشن میں شہباز شریف نے مریم نواز کو پارٹی کا "چیف آرگنائزر" بھی مقرر کیا ہے، انہیں پارٹی کی تنظیم نو کی ذمہ داری سونپی گئی ہے، وہ تمام سطح پر پارٹی کو ری آرگنائز کریں گی۔

FliO-qwXgAEp9rh

مذکورہ نوٹیفکیشن قائد مسلم لیگ ن، سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن اور مسلم لیگ ن سیکرٹریٹ کو بھجوائی گئی ہے۔

مریم نواز کو پارٹی میں اتنی بڑی ذمے داری سونپے جانے کی اصل وجہ اس اعلان کے کچھ دیر بعد ہی سامنے آگئی ہے اور پارٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ مریم نواز کو ان کے والد نواز شریف کی مداخلت پر پارٹی کی چیف آرگنائز اور سینیئر نائب صدر بنایا گیا ہے۔

ذرائع ن لیگ کا کہنا ہے کہ نواز شریف اپنے چھوٹے بھائی اور ملک کے وزیراعظم شہباز شریف کے پارٹی امور چلانے اور ری آرگنائزنگ سے مطمئن نہیں تھے اور انہوں نے متعدد بار شہباز شریف کو پارٹی امور پر توجہ دینے کی ہدایت کی تھی۔

https://twitter.com/x/status/1610194080687951875
مریم نواز نے کئی بار نواز شریف کو شکایت کی تھی کہ سینئر لوگ نظر انداز کرتے ہیں۔ انہوں نے چیف آرگنائزر بنتے ہی پارٹی خواتین کو متحرک کرنے کیلیے تجاویز مانگ لی ہیں جب کہ ان کے جلد وطن واپس آنے کا بھی امکان ہے۔
Officially a prostitute of Punjab has become the new head of this kunjur family of Heera Mundee. Not surprising.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ابا حرامی پورنو گرافی کر رہا ہے گشتی فراری ڈائرکشن دے رہی ہے
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن پہلے تو مریم کی تنظیم سازی تو قطری جاسم پھر باجوہ وغیرہ کرتا تھا اب کون کرے گا